پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

صحافی مبشر لقمان کا محمود بھٹی کے خلاف استغاثہ،وارنٹ گرفتاری جاری

6 گھنٹے پہلے
A A
Journalist Mubashir Lucman files complaint against Mahmood Bhatti; arrest warrants issued.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )لاہور کی سیشن کورٹ نے صحافی مبشر لقمان کی جانب سے فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کے خلاف دائر استغاثہ کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

ایڈیشنل سیشن جج نثار احمد نے کیس کی سماعت کی اور محمود بھٹی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو دیگر مقدمات سننے کی اجازت دے دی

مبشر لقمان نے مبینہ جھوٹے الزامات عائد کرنے پر محمود بھٹی کے خلاف عدالت میں استغاثہ دائر کر رکھا ہے۔

موضوعات : arrestwarrantjounalistmubashirlucman
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
گورنر راج اور ایمرجنسی سے متعلق مقدمات پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر

گورنر راج اور ایمرجنسی سے متعلق مقدمات پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت نہیں ہوگی، بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

دنیا میں زیرِ تعمیر جوہری بجلی گھروں کا 73 فیصد حصہ ایشیا میں، چین سب سے آگے

16 نومبر , 2026
گیس کی پیداوار میں کمی، صارفین کو دن میں صرف تین اوقات گیس ملے گی، ایم ڈی ایس ایس جی سی

گیس کی پیداوار میں کمی، صارفین کو دن میں صرف تین اوقات گیس ملے گی، ایم ڈی ایس ایس جی سی

16 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

16 نومبر , 2026
نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

نئے صوبوں کے قیام پر پیپلز پارٹی کے مؤقف میں کوئی تضاد نہیں، رضا ربانی

16 نومبر , 2026
Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔