جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

غیرمستند خبروں  کی ترسیل کو روکنا ہر صحافی کا فرض ہے،صدر ،وزیراعظم کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغامات

5 مہینے پہلے
A A
غیرمستند خبروں  کی ترسیل کو روکنا ہر صحافی کا فرض ہے،صدر ،وزیراعظم کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغامات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صدر مملکت آصد علی زرداری اور  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ غیرمستند خبروں  کی ترسیل کو روکنا ہر صحافی کا فرض ہے۔

 صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ  سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، ڈس انفارمیشن جمہوری مکالمے کو مسخ کر رہی ہے، صحافیوں کو دنیا بھر میں ہراسانی اور دباؤ کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا غیر ذمہ دارانہ استعمال تشویشناک ہے، پاکستان صحافت کی آزادی کے لیے پُرعزم ہے، آئین کا آرٹیکل 19 آزادی صحافت کی ضمانت دیتا ہے، آزاد میڈیا قوم کی مضبوطی کی علامت ہے، احتساب اور شفافیت کے لیے آزاد صحافت ناگزیر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رفتار کے بجائے درستی کو ترجیح دی جانی چاہیے، پاکستان کے خلاف منظم جھوٹی مہمات جاری ہیں، قومی اتحاد سے دشمن کے عزائم ناکام بنائے گئے، میڈیا نے جھوٹ کا جواب حقائق سے دیا، معتبر معلوماتی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ  پروپیگنڈہ، فیک نیوز، غیرمستند خبروں کی ترسیل کو روکنا ہر صحافی کا فرض ہے، عصر حاضر میں امن و امان کا ماحول محض سفارت کاری سے حاصل نہیں ہوتا، مستند معلومات، ذمہ دارانہ صحافت امن و امان میں فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہیں۔

وزیراعظم نے کہا پاکستان اختلاف رائے سے کشیدگی کے دیرپا حل تک مکالمے اور مذاکرات کو ترجیح دیتا ہے، سفارتی میدان میں پاکستان کشیدگی میں کمی اور خطے میں امن کی بحالی کیلئے مثبت کردار ادا کر رہا ہے، قومی میڈیا نے معرکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بھی ایک اہم ذمہ داری ادا کی۔

وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ میڈیا نے قومی یکجہتی اور پاکستان کے مؤقف کو وضاحت اور تحمل کے ساتھ پیش کیا، میڈیا نے عوام کو آگاہ رکھا اور غلط معلومات کا تدارک کیا، معرکہ حق میں ذمہ دار میڈیا بخوبی شامل تھا، تمام صحافی برادری کا کردار لائق تحسین تھا۔

موضوعات : pakistanshahbazsharifzardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister Shehbaz Sharif departs for a visit to the UK.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

17 ستمبر , 2026
Prime Minister directs to complete fire safety and system improvement measures at PIMS Hospital within three months
تازہ ترین

وزیراعظم کی پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی اور نظام کی بہتری کے اقدامات تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

16 ستمبر , 2026
وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی
پاکستان

وزیراعظم نے 5سفیروں ،ایک قونصل جنرل کی تقرری کی منظوری دیدی

15 ستمبر , 2026
Will continue measures for the development of Khyber Pakhtunkhwa and the resolution of public issues Prime Minister
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے: وزیراعظم

15 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
اگلی خبر
لاہور،وزیرداخلہ محسن نقوی کا شملہ پہاڑی نادرا آفس کا دورہ

لاہور،وزیرداخلہ محسن نقوی کا شملہ پہاڑی نادرا آفس کا دورہ

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔