اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جمادی الاول 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس آج شام 5 بج کر 15 منٹ پر ہوگا۔
اجلاس وزارت مذہبی امور کے کوہسار بلاک میں منعقد ہوگا، جس میں جمادی الاول کے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں وصول کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری
اجلاس میں موصول ہونے والی شہادتوں کی روشنی میں چاند کی رویت سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔












