اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

21 سابق کرکٹر کپتانوں کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط،عمران خان کے علاج کا مطالبہ

2 مہینے پہلے
A A
21 سابق کرکٹر کپتانوں کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط،عمران خان کے علاج کا مطالبہ
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے علاج اور طبی سہولیات کے مطالبے پر دنیائے کرکٹ کے سابق کپتان بھی میدان میں آگئے۔

21 سابق کرکٹ کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو بغیر کسی تاخیر کے مناسب طبی سہولیات فراہم کی جائیں، ان کی آنکھ کا علاج کرایا جائے اور اہلخانہ کو ہر ہفتے ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو ضروری طبی سہولیات فراہم کرنا اور ان کے علاج کو یقینی بنانا انتہائی ضروری ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں کہ سابق کرکٹ کپتانوں کی جانب سے عمران خان کے طبی علاج کے لیے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہو۔ رواں برس فروری میں بھی 14 سابق کپتانوں نے وزیراعظم کے نام خط لکھا تھا، تاہم اس مرتبہ خط پر دستخط کرنے والے سابق کپتانوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر، کپل دیو اور دلیپ وینگسرکر بھی شامل ہیں۔

خط لکھنے والے دیگر سابق کپتانوں میں انگلینڈ کے مائیک ایتھرٹن، ناصر حسین، ایلسٹر کک اور اینڈریو اسٹراس، آسٹریلیا کے گریگ چیپل، ایلن بارڈر اور اسٹیو وا، ویسٹ انڈیز کے سر کلائیو لائیڈ، سری لنکا کے ارجونا رانا ٹونگا، نیوزی لینڈ کے جان رائٹ سمیت دیگر سابق کپتان شامل ہیں۔

موضوعات : former captanimran khashahbaz sharif letter
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔