جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

1 گھنٹہ پہلے
A A
سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ،سندھ کو اپنے حصے کے پانی کی فراہمی نہ ہونے اور ارسا کی بدانتظامی پر وزیراعلیٰ سندھ کا اظہارِ تشویش کیا ہے

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا سندھ کو مختص 98 ہزار 700 کیوسک کے مقابلے میں صرف 57 ہزار 867 کیوسک پانی ملا، سندھ کو پانی کی فراہمی میں 41 فیصد کمی، جبکہ پنجاب میں قلت صرف 10 فیصد رہی

مراد علی شاہ نے لکھادریاؤں میں پانی کی آمد گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ، مگر سندھ کے حصے میں کمی برقرار ہے۔ملک کے بڑے آبی ذخائر میں پانی کی مقدار گزشتہ سال کے مقابلے میں 16 فیصد زیادہ رہی ۔

وزیراعلیٰ سندھ نے لکھاپانی کی مجموعی دستیابی بڑھنے کے باوجود سندھ کی نہریں کم پانی وصول کر رہی ہیں،سندھ کی نہری واپسی 86 ہزار 293 کیوسک سے کم ہو کر 57 ہزار 867 کیوسک رہ گئی۔

وزیراعلیٰ نے لکھا پانی کی تقسیم میں صوبائی حصص کے بجائے ذخائر بھرنے کو ترجیح دی جا رہی ہے، زیریں علاقوں میں پانی کی شدید قلت سے کاشتکاروں اور متعلقہ حلقوں میں تشویش بڑھ گئی،مون سون تک ڈیم بھرنے کا عمل مؤخر کرکے صوبوں کی ضروریات پوری کی جائیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے لکھاسندھ بیراجوں پر مطلوبہ سطح برقرار نہ رہنے سے سندھ اور بلوچستان متاثر ہو رہے ہیں،سندھ اپنی مشکلات کے باوجود بلوچستان کو پانی کی فراہمی میں بھرپور تعاون کر رہا ہے،وزیراعظم ارسا کو ہدایت دیں کہ 1991 کے آبی معاہدے کے مطابق سندھ کو پانی فراہم کیا جائے،پانی کی کمی دور نہ ہوئی تو زرعی سرگرمیاں اور معیشت مزید متاثر ہو سکتی ہیں۔

موضوعات : cm sindhLETTERpmshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI founder's right to defense restored in damages case
تازہ ترین

ہرجانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال

11 جون , 2026
Prime Minister Shahbaz Sharif congratulates Pakistan football team
اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد

11 جون , 2026
Finance Minister meets Prime Minister, presents economic survey report
اہم ترین 3

وزیراعظم سے وزیر خزانہ کی ملاقات ،اقتصادی سروے رپورٹ پیش

11 جون , 2026
بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان
پاکستان

بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

10 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے
اہم ترین 2

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے خط پہنچائے

7 جون , 2026
اگلی خبر
ورلڈ کپ کرکٹ اگلے سال اکتوبر میں ہونے کا امکان

ورلڈ کپ کرکٹ اگلے سال اکتوبر میں ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

بنگلا دیش نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

11 جون , 2026
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ،انصاف کا نظام مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ،انصاف کا نظام مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

11 جون , 2026
ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

ٹرمپ کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،ایران

11 جون , 2026
ورلڈ کپ کرکٹ اگلے سال اکتوبر میں ہونے کا امکان

ورلڈ کپ کرکٹ اگلے سال اکتوبر میں ہونے کا امکان

11 جون , 2026
سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

سندھ میں پانی کی کمی،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا وزیراعظم کو خط

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In