منگل , 20 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صیہونیوں کی فلسطینیوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کی مہم59سال بعد بھی جاری

1 دن پہلے
A A
Zionists' campaign to evict Palestinians from their homes continues 59 years later
Share on Facebookwhatsapp

غزہ(پاک ترک نیوز)صیہونیوں کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے اور ان کی جگہ دنیا بھر سے یہودیوں کو لاکر بسانے کی مہم 59سال سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں جون 1967 سے اکتوبر 2026 تک صرف مقبوضہ مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کے 3917 گھروں کو مسمار کیا گیا ہے۔

یہ انکشاف اردن کی رائل کمیٹی برائے امور یروشلم نے جاری کیے گئے تازہ اعدادو شمار میں کیا ہے۔ مغربی کنارے کے دیگر حصوں اور غزہ میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کیے جانے کی مہم اس کے علاوہ ہے۔

کمیٹی کے سیکرٹری جنرل عبداللہ کنان نے اتوار کے روز یہ رپورٹ پیش کرتے ہوئےکہا کہ فلسطینیوں کے گھروں کا انہدام اور مسماری اسرائیل کی ایک منظم سازش کا حصہ ہے۔ تاکہ فلسطینی علاقوں میں آبادی کے تناسب کو جبری طور پر تبدیل کرسکے۔ مشرقی یروشلم میں بھی زمین پر قبضے کی یہی مہم گھروں کے انہدام کی صورت میں جاری ہے۔انہوں نےکہا کہ اسرائیل کی یہ ساری کارروائیاں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے خلاف ہیں۔اس کے علاوہ فلسطینیوںپر بھاری جرمانوں کا حربہ بھی سالہاسال سے جاری ہے۔ تاکہ وہ تنگ آکر یہاں سے نقل مکانی کر جائیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک۔افغان امن عمل کو روس کے ذریعے ایک اور موقعہ مل سکتا ہے

عبداللہ کنان نے کہا کہ اس وقت بھی مشرقی یروشلم کے درجنوں خاندان سیلوان کے علاقے اور اس سے متصل قدیمی شہر سمیت مسجد اقصیٰ کے گرد ونواح میں فوری خطرات کا شکار ہیں۔ کیونکہ اسرائیل ان کے گھروں پر قبضہ کرنے کے حربے آزما رہا ہے۔  چنانچہ ہم بین الاقوامی برادری سے مطالبہکرتے ہیںکہ وہ اسرائیل کی ان کارروائیوں کے خلاف اقدامات کرے اور اسرائیل کو جبری بے دخلیوں سے روکے ۔

موضوعات : continues 59 years laterto evict Palestinians from their homesZionists' campaign
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
In the event of a military conflict, the collective defense system of the Makkah-based defense alliance will be activated, says DG ISPR.

فوجی تصادم کی صورت میں مکہ دفاعی اتحاد کا اجتماعی دفاعی نظام حرکت میں آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں

دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

دماغی خلیوں کو روشنی سے کنٹرول کرنے والے تین سائنس دانوں نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

20 اکتوبر , 2026
برطانیہ کا سعودی عرب کے دفاع کے لیے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان

برطانیہ کا سعودی عرب کے دفاع کے لیے لڑاکا طیارے تعینات کرنے کا اعلان

20 اکتوبر , 2026
پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف

پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف

20 اکتوبر , 2026
برطانیہ میں گوگل کلاؤڈ سروس متاثر، بینکنگ اور ڈلیوری نظام میں خلل

برطانیہ میں گوگل کلاؤڈ سروس متاثر، بینکنگ اور ڈلیوری نظام میں خلل

20 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے،اہم ملاقاتیں کرینگے

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔