بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان کو پہلے میچ میں کل بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش

11 مہینے پہلے
A A
ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان کو پہلے میچ میں کل بنگلہ دیش کا چیلنج درپیش
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو(پاک ترک نیوز)

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں میں پاکستان پہلے میچ میں کل بنگلہ دیش کے مد مقابل آئے گا ۔یہ میچ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دن 2بجکر 30منٹ پر شروع ہو گا۔

https://www.youtube.com/watch?v=6kVJtlUkyd8
پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا کر رہی ہیں جبکہ بنگلہ دیش کی کپتان نگارسلطانہ ہیں ۔
دوسری جانب آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں ۔اس سے قبل افتتاحی میچ میں بھارت نے سری لنکن ویمنز ٹیم کو شکست دی تھی ۔

https://www.youtube.com/shorts/ZMHhgsTJ2t4
بھارت نے پہلے کھیلے ہوئے مقررہ 47اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر 269رنز بنائے تھے جبکہ سری لنکن پوری ٹیم 45.4اوورز میں 211رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔
واضح رہے کہ آسٹریلیاویمنز ٹیم 7بار آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھا چکی ہے جبکہ انگلینڈ نے 4مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔نیوزی لینڈ ایک بار چیمپئن رہا ہے ۔

موضوعات : iccpakwvsbanwomenwordlcupworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

29 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
20-member national squad announced for Hockey World Cup
تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

5 اگست , 2026
Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
اسرائیلی حملے کے باوجود صمود فلوٹیلا رواں دواں، 200 کارکن گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

اسرائیلی حملے کے باوجود صمود فلوٹیلا رواں دواں، 200 کارکن گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔