پیر , 3 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟

5 مہینے پہلے
A A
Who is Mojtaba Khamenei
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز)
ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں ۔ ان کا پس منظر کیا ہے ، اور ایرانی سیاست میں ان کا کردار کس نوعیت کا سمجھا جاتا ہے؟ دیکھیے اس حوالے سے ہماری یہ خصوصی رپورٹ۔


مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے طاقتور ترین رہنما علی خامنہ ای کے دوسرے بیٹے ہیں ،ان کی پیدائش 1969 میں ایرانی شہر تہران میں ہوئی ،دینی تعلیم ایرانی شہر قوم میں حاصل کی ، حوزۂ علمیہ سے وابستہ رہے ، 2009 میں احتجاجی تحریک کے دوران مجتبیٰ خامنہ ای کا نام سیاسی مباحث میں سامنے آیا ،، اگرچہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کبھی کوئی بڑا سرکاری عہدہ نہیں سنبھالا، لیکن ایران کے سیاسی اور مذہبی حلقوں میں انہیں بااثر شخصیت سمجھا جاتا ہے۔،سیاسی مبصرین کے مطابق مجتبیٰ کو ایران کے طاقتور ادارے اسلامی انقلابی گارڈ کور کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے


ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے نئے سپریم لیڈر کا انتخاب قومی اتحاد اور ارادے کی مضبوطی ہے، ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا موجودہ حساس حالات میں نیا لیڈر ملک کی رہنمائی کرسکتا ہے۔ ایرانی عوام کو نئے سپریم لیڈرکی قیادت میں متحد رہنا چاہیئے۔ ایران کی مسلح افواج کی قیادت کا نئے سپریم لیڈر سے وفاداری کا عہد ۔۔۔ پاسدارانِ انقلاب کا مجتبیٰ خامنہ ای سے اپنی مخلص اور تاحیات وفاداری کا اعلان ،نئے سپریم لیڈر کے انتخاب پر عوام کی طرف سے بھرپور خیر مقدم کیا گیا ، ایران کے مختلف شہروں میں نئے سپریم لیڈر کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔

موضوعات : #mujtabakhamnaiayatullahkhamnaiiransupremeleadertehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملہ منسوخ کرنے کا اعلان

2 اگست , 2026
The US dropped a 2,000-pound bomb on the civilian population of the Iranian city of Qeshm, the New York Times revealed.
تازہ ترین

امریکا کا ایرانی شہر قشم کی شہری آبادی پر 2000 پاؤنڈ وزنی بم سے حملہ، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

1 اگست , 2026
Trump hints at more attacks on Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر مزید حملوں کا عندیہ

1 اگست , 2026
ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ
اہم ترین

ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

31 جولائی , 2026
Resolution to limit Trump's military powers against Iran rejected
تازہ ترین

ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد مسترد

31 جولائی , 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
اہم ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

30 جولائی , 2026
اگلی خبر
US advises its citizens to leave Saudi Arabia

امریکا کا اپنے شہریوں کو سعودی عرب چھوڑنے کا مشورہ

یہ بھی پڑھیں

سیوٹا مہاجر بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

سیوٹا مہاجر بحران، یورپی یونین کا ہنگامی اجلاس طلب

2 اگست , 2026
وفاقی کابینہ نے امیروں پر معاشی پابندیوں کی تجویز مسترد کر دی

وفاقی کابینہ نے امیروں پر معاشی پابندیوں کی تجویز مسترد کر دی

2 اگست , 2026
سعودی وزیر دفاع کا دورہ امریکا ،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

سعودی وزیر دفاع کا دورہ امریکا ،اہم شخصیات سے ملاقاتیں

2 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

2 اگست , 2026
سوات، تھانےکے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید

سوات، تھانےکے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید

2 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔