ریاض ( پاک ترک نیوز) امریکا کا اپنے شہریوں کو سعودی عرب چھوڑنے کا مشورہ،امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے شہریوں کی حفاظت اور سلامتی سب سے اہم ترجیح ہے۔
ریاض،جدہ اور الظہران سے کمرشل پروازیں جاری ہیں ،ادھر ایران سے جنگ میں مزید 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت،تعداد آٹھ ہو گئی ۔
سینیٹ کام کے مطابق یکم مارچ کو سعودی عرب میں ہونے والے ایرانی حملے میں زخمی امریکی اہلکار چل بسا ،،نیشنل گارڈ کا سپاہی بھی کویت میں 6 مارچ کو طبی امداد کے دوران ہلاک ہو گیا۔












