جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں ریسٹورنٹس اور فوڈ چینز میں ڈیجیٹل رسید لازمی قرار

2 مہینے پہلے
A A
Digital receipts made mandatory in restaurants and food chains in Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبے بھر میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس اور فوڈ چینز سے متعلق صارفین کے لیے نئی بلنگ ہدایات جاری کردی ہیں۔

پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق ٹیکس نظام میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو کچن آرڈر، غیر ادا شدہ بل، پری بل یا عارضی بل جاری کرنے پر پہلے ہی پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

نئی ہدایات کے تحت فوڈ چینز، ریسٹورنٹس اور کافی شاپس کو یہ ہدایات اپنے کاروباری مراکز میں نمایاں جگہ پر آویزاں کرنا ہوں گی۔

پی آر اے نے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ ریسٹورنٹس، ہوٹلز یا دیگر فوڈ آؤٹ لیٹس پر ادائیگی کے وقت لازمی ڈیجیٹل رسید طلب کریں۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان میں ٹیلیفونک رابطہ

صارفین سے کہا گیا ہے کہ جو کاروباری مراکز ڈیجیٹل یا کارڈ کے ذریعے ادائیگی قبول کرنے سے انکار کریں، ان کی شکایت متعلقہ حکام کو کی جائے۔

پی آر اے کے ترجمان کے مطابق ہر ڈیجیٹل رسید پر پی آر اے انوائس نمبر اور کیو آر کوڈ درج ہونا لازمی ہوگا۔

موضوعات : #resturentsfoodchanespunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Clouds enter Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, rain in many areas
تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بادلوں کی انٹری، کئی علاقوں میں بارش

7 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
Punjab government's big decision for CSS candidates, age limit set at 32 years
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا سی ایس ایس امیدواروں کے لیے بڑا فیصلہ، عمر کی حد 32 سال مقرر

5 اکتوبر , 2026
Election Commission proposes holding local government elections in Punjab on December 14.
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14دسمبر کو کرانے کی تجویز

3 اکتوبر , 2026
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

3 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Exploring the Caves of Saturn's Moon Titan NASA's Revolutionary Aerial Robot Project

زحل کے چاند ٹائٹن کی غاروں کی کھوج،ناسا کا انقلابی فضائی روبوٹ منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔