پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی محکمہ خارجہ نے 6000 طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے

1 سال پہلے
A A
امریکی محکمہ خارجہ نے 6000 طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے 6000 طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی قانون کی خلاف ورزیوں اور زائد قیام کی وجہ سے 6000 سے زائد بین الاقوامی طلباء کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جن کے ویزے منسوخ کئے گئے ہیں ان میں بڑی اکثریت جن میں ملوث تھی ان میں احتجاج ، ، زیر اثر گاڑی چلانا ، چوری شامل تھی ۔
یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹرمپ انتظامیہ امیگریشن اور بین الاقوامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔
اگرچہ محکمہ خارجہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ "دہشت گردی کی حمایت” سے ان کا کیا مطلب ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے کچھ طلباء کو نشانہ بنایا ہے، یہ دلیل دیتے ہوئے کہ انہوں نے سام دشمنی کا اظہار کیا تھا۔

موضوعات : americastudentswashinton
ShareSend

متعلقہ خبریں

US is imposing unilateral demands in negotiations, says Iran
تازہ ترین

امریکا مذاکرات میں یکطرفہ مطالبات مسلط کر رہا ہے، ایران

26 اکتوبر , 2026
Attackers will have to pay a heavy price in the event of a ground operation in Iran, warns the Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ایران میں زمینی کارروائی کی صورت میں حملہ آوروں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
The business aviation sector in the United States is experiencing severe volatility.
تازہ ترین

امریکا میں کاروباری ہوا بازی کا شعبہ شدید اتار چڑھاؤ کا شکار

19 اکتوبر , 2026
Space jellyfish appears in the sky, people in America are scared
تازہ ترین

آسمان پر نمودار ہوئی خلائی جیلی فش ،امریکا میں لوگ خوفزدہ

18 اکتوبر , 2026
Germany refuses to purchase American combat drone
تازہ ترین

جرمنی کا امریکی جنگی ڈرون خریدنے سے انکار

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
حماس کی مصر اورقطر کی جانب سے تیار کردہ جنگ بندی معاہدے کی تجویز کی منظوری

حماس کی مصر اورقطر کی جانب سے تیار کردہ جنگ بندی معاہدے کی تجویز کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

Special committee led by Haroon Akhtar meets with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ہارون اختر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کی ملاقات

26 اکتوبر , 2026
State Bank sets interest rate at 12 percent, an increase of 50 basis points.

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد کر دی، 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

26 اکتوبر , 2026
China demonstrates rapid deployment of the HQ-9B air defense system for desert warfare.

چین کا صحرائی جنگ کے لیے ایچ کیو 9 بی فضائی دفاعی نظام کی تیز منتقلی کا مظاہرہ

26 اکتوبر , 2026
Major increase in traffic fines on Lahore Ring Road

لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک جرمانوں میں بڑا اضافہ

26 اکتوبر , 2026
PIA has received permission to operate Boeing 787 aircraft for the first time.

پی آئی اے کو پہلی بار بوئنگ 787 چلانے کی اجازت مل گئی

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔