پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیپالی بلے باز کا شاندار کارنامہ،ایک اوور میں 6چھکے جڑ دیئے

4 مہینے پہلے
A A
Nepali batsman's brilliant feat, hitting 6 sixes in one over
Share on Facebookwhatsapp

سنگا پور ( پاک ترک نیوز) نیپالی بلے باز کا شاندار کارنامہ ایک اورز میں 6چھکے رسید کردیئے ۔
تفصیلات کےمطابق سنگاپور میں کھیلے جا رہے ایشین گیمز کوالیفائرز کے میچ میں نیپال کے بلے باز نے ایک اوور میں چینی بائولر کو ایک اوورز میں 6چھکے لگا دیئے ۔
نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 2وکٹوں کے نقصان پر313رنز بنائے ۔نیپال کی جانب کوشال برتل نے 129رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔کوشال مالا 85جبکہ روہت پوڈل نے 65رنز سکور کئے ۔نیپالی بلے باز برتل نے چینی بائولر زین زہو کو ایک اوورز میں 6چھکے لگا ۔ چینی بائولر نے ایک گیند وائیڈ بھی اور ایک اوور میں مجموعی طور پر 37رنز کھانے پڑے ۔
چین کی جانب سے تیان سن اور لیو شن نے 4،4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
چین کی پوری ٹیم 314رنز کے ہدف کے تعاقب میں 92رنز پر ہی پویلین لوٹ گئی ۔
چین کی جانب سے شین جین نے 31جیاہو نے 17جبکہ کپتان ٹیان سن نے 12رنز بنائے اس کے علاوہ کوئی بھی بلے باز ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکا ۔
نیپال کی جانب سے کوشال مولا نے 3جبکہ سندیپ لیموچین اور کامی نے 2،2کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
نیپال نے یہ میچ 122رنز کے بڑے مارجن سے اپنے نام کیا ۔

موضوعات : #six6sixeskusalburalneapal
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Turkey's GEZGİN Tomahawk missile with a range of 1,500 kilometers is ready

ترکیہ کا 1500کلو میٹر تک مار کرنیوالا GEZGİN ٹام ہاک میزائل تیار

یہ بھی پڑھیں

Eradication of terrorism is the first priority, there will be no compromise on security, Faisal Karim Kundi

دہشت گردی کا خاتمہ پہلی ترجیح، سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیصل کریم کنڈی

12 اکتوبر , 2026
Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

12 اکتوبر , 2026
Investigating the alleged suicide of a gold medalist student in Islamabad, important revelations of the arrested accused

اسلام آباد میں  گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،گرفتار ملزم کے اہم انکشافات

12 اکتوبر , 2026
Pakistan Army training plane crashes in Quetta, Major and Captain martyred

کوئٹہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، میجر اور کیپٹن شہید

12 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔