بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترک صدر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ، ایران سے مذاکرات جاری رکھنے پر زور

2 مہینے پہلے
A A
Turkish President calls Trump, urges continuation of talks with Iran
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، ایران اور غزہ میں جاری جنگوں سمیت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔

صدر اردوان نے امریکی صدر پر زور دیا کہ ایران کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنا انتہائی اہم ہے، کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارت کاری سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے۔

ترک صدر نے کہا کہ ترکیہ ایران اور امریکا کے درمیان امن کوششوں میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل کی حمایت جاری رکھے گا۔

صدر اردوان نے غزہ کی صورتحال پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایسے وقت میں فلسطینیوں پر حملے تیز کر رہا ہے جب غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد ہونا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں اور باہمی تعاون کو جاری رکھنے کی اہمیت پر بھی بات چیت کی۔

موضوعات : #turkeyiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
Iran disassociates itself from the Houthis.
تازہ ترین

ایران کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار

3 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے
اہم ترین 3

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
Marco Rubio orders Iranian delegation to leave the US.
تازہ ترین

مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو امریکا چھوڑنے کا حکم

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The government dropped another petrol bomb on the people, petrol became more expensive by Rs. 5.77 paise.

حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 77 پیسے مہنگا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔