منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار

1 گھنٹہ پہلے
A A
ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے تنازع اور جوابی کارروائی میں ترکیہ کو شامل کرنے پر غور کا اشارہ دے دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ترکیہ کو یمن کے معاملے میں شامل کرنے اور جوابی کارروائی میں اس کے کردار پر غور کیا جا سکتا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو اپنا بہترین دوست اور انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیا۔

امریکی صدر نے روس کی جانب سے امریکا کو ڈیزل فراہم نہ کرنے اور اسے دنیا بھر میں فروخت کرنے پر بھی شکوہ کیا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ جاری ہے اور امریکا یوکرین کی بھرپور مدد کر رہا ہے۔

موضوعات : Erdogantrumpturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
تازہ ترین

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان
ترکیہ

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

11 اکتوبر , 2026
Over 29,700 Afghan nationals arrested in Turkey over nine months; deportation decision also made in France.
تازہ ترین

ترکیہ میں 9 ماہ کے دوران 29 ہزار 700 سے زائد افغان باشندے گرفتار، فرانس میں بھی ملک بدری کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز
تازہ ترین

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
Contracts worth over $6 billion for Turkish defense company Aselsan
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی کمپنی اسیل سان کے 6ارب ڈالر زائد کے معاہدے

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پاک فوج کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

یہ بھی پڑھیں

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

13 اکتوبر , 2026
پاک فوج کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

13 اکتوبر , 2026
ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار

ٹرمپ کا یمن تنازع میں ترکیہ کو شامل کرنے کا اشارہ، اردوان بہترین دوست قرار

13 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In