اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مری جانے والے سیاح خبردار، کون سی احتیاط جان بچا سکتی ہے؟

4 مہینے پہلے
A A
Tourists who are about to die, beware. What precautions can save lives
Share on Facebookwhatsapp

مری: (پاک ترک نیوز) ہم سب کو وہ المناک واقعہ یاد ہے جب چند سال پہلے مری میں شدید برفباری کے دوران سیاح گاڑیوں میں پھنس گئے تھے اور ہیٹر کے غلط استعمال کے باعث قیمتی جانیں ضائع ہو گئی تھیں۔ آج ایک بار پھر حالات ویسے ہی بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مری میں صورتحال انتہائی حساس ہے۔ شدید برفانی طوفان کے باعث حدِ نگاہ تقریباً ختم ہو چکی ہے، اسی لیے مری کی جانب مزید گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
انتظامیہ اور پولیس واضح طور پر اپیل کر رہی ہے کہ سیاح مری کا سفر مؤخر کر دیں۔ ملکہ کوہسار مری ایک بار پھر قدرت کے شدید امتحان سے گزر رہی ہے۔ مری میں اس وقت شدید برفباری اور غیر معمولی برفانی طوفان جاری ہے، جس نے سب کچھ تہس نہس کرکے رکھا دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔
ہیوی مشینری کے ذریعے سڑکوں سے برف ہٹانے کا آپریشن جاری ہے۔ انتظامیہ کی اولین ترجیح اندرون علاقوں کی شاہراہیں کھولنا اور مری میں پھنسی ہزاروں گاڑیوں کو بحفاظت نکالنا ہے۔

اگر آپ مری میں موجود ہیں تو گاڑیوں میں ہیٹر استعمال کرتے وقت آکسیجن کا خاص خیال رکھیں، کھڑی گاڑی میں ہیٹر ہرگز نہ چلائیں۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی ایمرجنسی میں پولیس یا ریسکیو اداروں سے فوری رابطہ کریں۔
یاد رکھیں! تفریح بعد میں بھی ہو سکتی ہے، زندگی نہیں۔ آپ کی جان، آپ کے خاندان کی سب سے قیمتی امانت ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی
اہم ترین 2

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک
پاکستان

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ
تازہ ترین

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar
تازہ ترین

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026
Cheap petrol scheme Rs 4000 and others
تازہ ترین

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

6 جون , 2026
اگلی خبر
Permit applications invited for Ramadan Iftar table at Prophet's Mosque

مسجد نبویؐ میں رمضان کے افطار دسترخوان کیلئے پرمٹ کی درخواستیں طلب

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In