پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم

2 مہینے پہلے
A A
دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم
Share on Facebookwhatsapp
اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن نے مسلم ممالک کے درمیان انتشار اور تقسیم پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم مسلمانوں میں تفریق کی یہ سازش ناکام بنا دی گئی۔

قومی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تاریخی مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن اور اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امن کے لیے خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امن دشمن عناصر مسلم ممالک میں نفرت اور انتشار پیدا کرنے میں ناکام رہے، جبکہ بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران پوری قوم متحد ہو کر کھڑی رہی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ترکیے اور سعودی عرب ایسے برادر ممالک ہیں جنہوں نے ہر مشکل اور اچھے وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کے ساتھ آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سیرت کانفرنس کی پاکیزہ روایت کو برقرار رکھنے پر علمائے کرام خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ آج کا اجتماع اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ ہم ایک ملت ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ نئی نسل پوری قوم کی امیدوں کا مرکز ہے، ہم جیسی نسل تیار کریں گے ہمارا مستقبل بھی ویسا ہی ہوگا۔ نئی نسل کی بہترین تربیت اور کردار سازی قومی مستقبل کی مضبوط بنیاد ہے۔

موضوعات : pmshahbaz sharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان
تازہ ترین

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت
اہم ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان

مصطفیٰ کمال کا پمز سانحے پر خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سے برازیل کے فوجی وفد کی ملاقات،دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In