اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چھوٹے شاہین بڑا سرپرائز دینے کیلئے پرعزم ، پاک بھارت بڑا ٹاکرا کل

3 مہینے پہلے
A A
چھوٹے شاہین بڑا سرپرائز دینے کیلئے پرعزم ، پاک بھارت بڑا ٹاکرا کل
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز) چھوٹے شاہین بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار ہیں ، انڈر 19سپر سکس کے اہم میں پاکستانی ٹیم بلند حوصلے کے ساتھ کل بھارت کے مد مقابل آئے گی۔
بلاوائیو میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی انڈر 19ورلڈ کپ سپر سکس مقابلے میں کل ٹکرائیں گی ۔ شائقین کرکٹ کو اس دلچسپ میچ کا بے صبری سے انتظار ہے ۔
پاکستان نے سپر سکس میں نیوزی لینڈ کو شکست دی ہے جبکہ بھارت نے زمبابوے کو ہرایا ہے ۔پاکستان انڈر 19ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ بھارتی ٹیم کے کپتان ایوش مہاترے ہیں۔
دونوں انڈر 19ٹیمیں 21دسمبر 2025کو ایشیا کپ کے فائنل میں ٹکرائی تھیں جہاں شاہینوں نے بھارتی سورمائوں کو دھول چٹائی تھی ۔واضح رہے کہ انڈر 19ورلڈ کپ کا فائنل 6فروری کو ہرارے میں کھیلا جائے گا ۔
انڈر19ورلڈ کپ ٹرافی سب سے زیادہ بھارت 5مرتبہ جیت چکا ہے جبکہ آسٹریلیا نے چار بار یہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے ۔ پاکستان دو مرتبہ انڈر 19کا چیمئپن رہا ہے ۔
بنگلہ دیش ،سائوتھ افریقہ ،ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ایک ایک بار ٹائٹل جیت چکے ہیں ۔ آسٹریلیا دفاعی چیمئپن ہے اور اس بار بھی ناک آئوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے۔
انڈر 19ورلڈ کپ میں زیادہ رنز کی بات کی جائے تو آسٹریلیا ایان مورگن 606رنز کے ساتھ سر فہرست ہیں جبکہ سائوتھ افریقہ کے موپاکھا اور زمبابوے کے مدھویرے 28،28وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

موضوعات : India U19Pakistan U19
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
کانگو: زمین نگل گئی انسانی زندگیاں، کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

کانگو: زمین نگل گئی انسانی زندگیاں، کان بیٹھنے سے 200 سے زائد افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔