جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

33 منٹس پہلے
A A
The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس کے بعد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا میں جاری کشیدگی، خصوصاً پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے معاملات کو سیاسی انداز میں حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی سیاسی خدمات اور مفاہمت کے لیے ان کے کردار کو بھی سراہا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر اصرار اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کے حوالے سے اختلافات کے باعث مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ وزیراعظم نے پیغام دیا کہ اب بھی وقت ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن معاملات کے حل کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر اس مؤقف کا اعادہ کیا کہ معاملات کو افہام و تفہیم اور سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے، تاہم اپوزیشن کو وفاق پر چڑھائی سے گریز کرنا ہوگا۔ ان کے مطابق لانگ مارچ کے ذریعے دباؤ ڈالنے یا بلیک میلنگ سے مسائل حل ہونے کے بجائے مزید پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کے فضائی اڈوں پر حوثی حملے، عالمی پروازیں متاثر، عرب لیگ، او آئی سی اور اقوام متحدہ کی مذمت

وزیراعظم نے ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے ملکی معیشت کی بہتری کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں اور سیاسی استحکام کے ذریعے ہی دیگر معاملات پر پیش رفت ممکن ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو یہ پیغام بھی دیا کہ اگر اپوزیشن سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو کئی معاملات پر آگے بڑھا جا سکتا ہے۔

موضوعات : fazalurerehmanptishahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister strongly condemns Houthi attacks, expresses solidarity with Saudi Arabia.
تازہ ترین

وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق
اہم ترین 3

مذاکرات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط، اپوزیشن قائدین کا حکمت عملی پر اتفاق

8 اکتوبر , 2026
دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف
اہم ترین 2

دباؤ میں آکر پی ٹی آئی کو کوئی ریلیف نہیں دیں گے،خواجہ آصف

8 اکتوبر , 2026
Efforts to schedule the hearing for Bushra Bibi's sentence suspension plea at an early date.
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کوششیں

8 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے
اہم ترین 2

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Announcement made to broadcast the execution of a former US soldier live on December 3.

سابق امریکی فوجی کی سزائے موت 3 دسمبر کو براہِ راست نشر کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Pakistan cricket team announced for Hong Kong Sixes, Abbas Afridi appointed captain

ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان مقرر

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister strongly condemns Houthi attacks, expresses solidarity with Saudi Arabia.

وزیراعظم کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی

9 اکتوبر , 2026
PTI long march participants halt in Peshawar; Sohail Afridi announces plans to unveil the future course of action in Charsadda today.

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
The government is still ready for negotiations and a political solution, says the Prime Minister in a phone message to Fazlur Rehman.

حکومت اب بھی مذاکرات اور سیاسی حل کے لیے تیار ہے،وزیراعظم کا فضل الرحمان کو فون پر پیغام

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In