جمعہ , 1 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ون کاسنٹیٹیو شنل ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے،طلال چودھری

2 گھنٹے پہلے
A A
The company that leased One Consensual Avenue broke the rules, Talal Chaudhry
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر مملکت طلال چودھری کا کہناہے اسلام آباد میں ون کاسنٹیٹیو شنل ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی نے قوانین توڑے۔
تین کمپنیوں نے ون کاسنٹیٹیو شنل ایونیو کی جگہ ہوٹل بنانے کیلئے لیز پر لی۔ عمارت کے اندر ڈھائی سو رہائشی اپارٹمنٹس بنا دیئے گئے پلاٹ کی نیلامی دو ہزار پانچ میں ہوئی ،پلاٹ کی بنیاد پر بینک سے قرض لیا گیا۔
بینک کی اقساط نہ لینے پر گروپ دیوالیہ ہو گیا۔ بینک نے کیس نیب کو بھیج دیا ،بی این پی کمپنی نے کہا ہمارے پاس پیسے نہیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیز منسوخی کے خلاف درخواستیں خارج کیں ۔ بیس سال سے ریاست اپنی رٹ قائم نہیں کر پائی ،حکومت تجاوزات کے خاتمے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ امیر ہو یا غریب ،قانون سب کے لیے برابر ہے۔

موضوعات : #talalchavenuelease
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
The Iran war is over, claims the Trump administration

ایران جنگ ختم ہو چکی ،ٹرمپ انتظامیہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان میں مہنگائی 21ماہ کی بلند ترین سطح پر

1 مئی , 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ آئینی عدالت میں چیلنج

1 مئی , 2026
Sixth attempt to limit Trump's war powers fails

جنگ سے متعلق ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی چھٹی کوشش ناکام

1 مئی , 2026
Many countries are ready for mediation, but only Pakistan is the official mediator, Iran says

ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ، لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے،ایران

1 مئی , 2026
The Iran war is over, claims the Trump administration

ایران جنگ ختم ہو چکی ،ٹرمپ انتظامیہ کا دعویٰ

1 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔