جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

14 منٹس پہلے
A A
Tensions in the Middle East; rise in crude oil prices in the global market.
Share on Facebookwhatsapp

نیویاک(پاک ترک نیوز)مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سعودی عرب پر حوثیوں کے تازہ حملوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت ایک ڈالر انتیس پیسے یعنی ایک اعشاریہ دو فیصد اضافے کے بعد ایک سو دس ڈالر گیارہ پیسے فی بیرل پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: 2 سالوں میں پاکستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی رپورٹ تیار

دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت میں بھی ستانوے سینٹ یعنی ایک فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت اٹھانوے ڈالر بارہ پیسے فی بیرل ہو گئی ہے۔

موضوعات : global marketMiddle East tentionrise crude oil prices
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Amitabh Bachchan is unwell; doctors have advised him to rest.

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ،ڈاکٹروں کا آرام کرنے کا مشورہ

یہ بھی پڑھیں

Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
Amitabh Bachchan is unwell; doctors have advised him to rest.

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ،ڈاکٹروں کا آرام کرنے کا مشورہ

22 اکتوبر , 2026
Tensions in the Middle East; rise in crude oil prices in the global market.

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

22 اکتوبر , 2026
Faisalabad Flour Mills Association announces postponement of strike for two days

فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کا ہڑتال دو روز کے لیے موخر کرنے کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
Report on foreign tourists visiting Pakistan in 2 years ready

2 سالوں میں پاکستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی رپورٹ تیار

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔