جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

واخان راہداری پر طالبان کی دراندازی کی کوشش، چین کی سخت تنبیہ

20 منٹس پہلے
A A
Taliban attempt to infiltrate Wakhan Corridor; China issues stern warning
Share on Facebookwhatsapp

کابل (پاک ترک نیوز)افغان طالبان اہلکاروں کی جانب سے چینی سرحد پر دراندازی کی کوشش پر چین نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے سخت تنبیہ جاری کی ہے۔

افغان جریدے ’افغانستان انٹرنیشنل‘ کی رپورٹ کے مطابق، وخان راہداری  سے طالبان اہلکاروں کی دراندازی پر چینی سرحدی حکام نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے طالبان کو فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کی وارننگ جاری کی ہے۔

اس واقعے کے بعد چین نے افغان سرحد پر اپنی سیکیورٹی میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔ سرحدی علاقے پر جدید خاردار باڑیں لگا دی گئی ہیں جبکہ نگرانی کے لیے اعلیٰ معیار کے کیمرے اور سینسرز نصب کر دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

دہشت گردوں کی ممکنہ دراندازی اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر چین نے افغانستان کے ساتھ واخان کا سرحدی راستہ تاحال بند کر رکھا ہے۔

موضوعات : China warningTaliban attemptWakhan Corridor
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

Peshawar An important meeting of the Federal Apex Committee chaired by the Prime Minister reviewed the security situation.

پشاور، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

22 اکتوبر , 2026
Taliban attempt to infiltrate Wakhan Corridor; China issues stern warning

واخان راہداری پر طالبان کی دراندازی کی کوشش، چین کی سخت تنبیہ

22 اکتوبر , 2026
Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
Amitabh Bachchan is unwell; doctors have advised him to rest.

امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ،ڈاکٹروں کا آرام کرنے کا مشورہ

22 اکتوبر , 2026
Tensions in the Middle East; rise in crude oil prices in the global market.

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔