جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کا انڈیا کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا

7 مہینے پہلے
A A
ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کا انڈیا کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
Share on Facebookwhatsapp

دبئی : (پاک ترک نیوز)پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈکپ میں حصہ لے گی، تاہم بھارت کے خلاف 15 فروری کو شیڈول میچ میں حصہ نہیں لے گی۔
یہ اقدام بنگلہ دیش کے ساتھ اظہار یکجہتی اور احتجاج کی صورت میں کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے اس فیصلے سے عالمی کرکٹ پر اثر پڑ سکتا ہے اور یہ عالمی سطح کے کھیل اور شائقین کے مفاد میں نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم پی سی بی کے آفیشل بیان کا انتظار کر رہے ہیں اور امید ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس کے ممکنہ مضمرات پر غور کرے گا۔
خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی ملاقات کی، جس میں ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت اور بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیاتھا۔
حکومت نے واضح کیا کہ دیگر تمام میچز میں پاکستان اپنی ٹیم کو کھیلنے دے گا اور ٹیم کی عالمی کرکٹ مقابلوں میں موجودگی برقرار رہے گی۔ یہ فیصلہ ایک حساس سیاسی اور کھیلوں کے نقطہ نظر سے کیا گیا ہے، جس کا مقصد کرکٹ شائقین اور بین الاقوامی کمیونٹی کو آگاہ کرنا ہے۔

موضوعات : iccpcbsportsT20 World cup
ShareSend

متعلقہ خبریں

South African Airways' dangerous aerial display cancelled.
تازہ ترین

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

3 ستمبر , 2026
پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات
تازہ ترین

پی سی بی کا قومی سلیکٹرز کو نوٹس،کرکٹرزکی سلیکشن کے حوالے سے سوالات

1 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
PCB complains to the broadcaster over the airing of an interview with Imran Khan's sons during the Lord's Test.
تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

28 اگست , 2026
Decision taken to hold mega sports events in all schools across Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں میں میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

26 اگست , 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان
تازہ ترین

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

19 اگست , 2026
اگلی خبر
سعودی عرب کا بڑا ایکشن، ناقص کارکردگی پر 1,800 عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے لائسنس معطل

سعودی عرب کا بڑا ایکشن، ناقص کارکردگی پر 1,800 عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے لائسنس معطل

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔