منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

2 مہینے پہلے
A A
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز )ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ سونا 13 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا۔

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 71 ہزار 936 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 11 ہزار 746 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 4 ہزار 609 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 137 ڈالر کا بڑا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 495 ڈالر پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت میں 369 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد چاندی کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 169 روپے ہوگئی۔

موضوعات : goldmarketgoldpriceprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Big drop in gold price
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

1 اکتوبر , 2026
Gold and silver prices rise again
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

30 ستمبر , 2026
Petrol price hiked again, diesel cheaper
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

25 ستمبر , 2026
Significant drop of over 21% in LNG prices
تازہ ترین

ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی بڑی کمی

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پٹرول ،ڈیزل پر ڈیلر مارجن میں 1.34 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری

پٹرول ،ڈیزل پر ڈیلر مارجن میں 1.34 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In