جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ اور اسرائیل کا خفیہ مشن ،مجتبیٰ خامنہ ای کا سراغ مل گیا

3 مہینے پہلے
A A
Secret mission of America and Israel, trace of Mojtaba Khamenei found
Share on Facebookwhatsapp

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم ہونے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ معاہدہ تقریباً تیار بتایا جا رہا ہے، لیکن اسی دوران ایک ایسا انکشاف ہوا ہے جس نے سی آئی اے اور موساد کو بے نقاب کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری معاہدہ بار بار تعطل کا شکار ہو رہا ہے۔
امریکی حکام کے مطابق جب واشنگٹن کوئی تجویز بھیجتا ہے تو اسے مجتبیٰ خامنہ ای تک پہنچنے میں کافی وقت لگتا ہے، کیونکہ پیغامات کسی شخص کے ذریعے پہنچائے جاتے ہیں، نہ کہ کسی الیکٹرانک ذریعے سے۔ پھر جواب آنے میں بھی تاخیر ہوتی ہے کیونکہ ایران کی پوری کمانڈ اینڈ

چین انتہائی بند اور خفیہ انداز میں کام کر رہی ہے۔
سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آپریشن ایپک فیوری کے دوران امریکی اور اسرائیلی حملوں میں مجتبٰی خامنہ ای زخمی ہو گئے تھے۔ اس کے بعد انہوں نے اپنی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی۔ جنگ شروع ہونے کے بعد سے مجتبٰی خامنہ ای نہ تو عوامی سطح پر نظر آئے ہیں اور نہ ہی ان کی کوئی راست آواز سامنے آئی ہے۔


امریکی حکام کا دعویٰ ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو ایرانی حکومت کے اندر سے کافی خفیہ معلومات حاصل ہوئیں، جن کی مدد سے جنگ کے دوران ایران کے کئی بڑے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا لیکن سب سے اوپر موجود مجتبٰی خامنہ ای تک پہنچنا اب بھی مشکل ثابت ہو رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایران کے بیشتر بڑے رہنما بنکروں میں رہ رہے ہیں۔ وہ کھلی جگہوں پر نہیں نکلتے اور صرف ضرورت پڑنے پر ہی ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں۔ تاہم سب سے زیادہ احتیاط خود سپریم لیڈر کے لیے برتی جا رہی ہے۔ ایرانی حکومت کے اعلیٰ ترین عہدیدار بھی نہیں جانتے کہ مجتبٰی خامنہ ای کہاں موجود ہیں۔ ان کے پاس ان سے براہِ راست رابطے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔

موضوعات : #mujatabakhamanaiiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.
تازہ ترین

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Iranian President Masoud Peshkeshian telephoned the Prime Minister

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

10 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔