پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی ای بائیکس سکیم نوجوانوں میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم، 13 لاکھ سے زائد رجسٹریشن

57 منٹس پہلے
A A
Punjab Chief Minister's e-bike scheme sets new records of popularity among youth, more than 1.3 million registrations
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ای بائیکس سکیم نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے، حکومت پنجاب کی کسی بھی سکیم میں پہلی بار 13 لاکھ سے زائد نوجوانوں نے رجسٹریشن کرائی، جبکہ 6 لاکھ 7 ہزار سے زائد درخواستیں جمع ہونے کے بعد درخواستیں وصول کرنے کا عمل مکمل ہو گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو سکیم کا عمل جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔سکیم کے تحت قرعہ اندازی کے ذریعے ایک لاکھ خوش نصیب نوجوانوں کو ماہانہ 3 ہزار روپے کی آسان قسط پر برقی موٹر سائیکلیں فراہم کی جائیں گی۔ حکومت پنجاب ان موٹر سائیکلوں پر عائد سود خود ادا کرے گی، جس سے نوجوانوں کو آسان شرائط پر سواری میسر آئے گی۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سکیم میں کامیاب ہونے والی طالبات کو مفت موٹر سائیکل چلانے کی تربیت بھی دی جائے گی۔مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کے نوجوانوں، بالخصوص طالبات کو آگے بڑھنے کے لیے تمام ممکنہ وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ برقی موٹر سائیکلوں سے طالبات کو تعلیمی اداروں تک آمدورفت میں آسانی ہوگی اور ان کے ماہانہ اخراجات میں بھی کمی آئے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کا ہر بیٹا اور بیٹی ان کے لیے بہت خاص ہے اور حکومت نوجوانوں کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

موضوعات : ebikesmaryamnawazregistration
ShareSend

متعلقہ خبریں

Approval granted to establish Parks and Horticulture Authorities in every district of Punjab; 2,820 new positions to be filled.
تازہ ترین

پنجاب کے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری، 2820 نئی آسامیوں پر بھرتیاں ہوں گی

9 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.
تازہ ترین

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz announces 10-day Basant celebration in Lahore.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں 10روز بسنت منانے کا اعلان

30 ستمبر , 2026
Eliminating violence, hatred, and extremism is essential for lasting peace, says the Chief Minister of Punjab.
تازہ ترین

پائیدار امن کے لیے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

21 ستمبر , 2026
Maryam Nawaz has paid the Punjab government for the expenses of the official aircraft used for her London visit.
تازہ ترین

مریم نواز نے لندن دورے کے سرکاری طیارے کے اخراجات پنجاب حکومت کو ادا کردیئے

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Islamabad Police orders action against those who file false rape cases

اسلام آباد پولیس کا ریپ کے جھوٹے مقدمات درج کرانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

یہ بھی پڑھیں

14% increase in remittances from overseas Pakistanis.

بیرونِ ملک پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ

12 اکتوبر , 2026
An alleged photo of Sohail Afridi's arrest has surfaced.

سہیل آفریدی کی گرفتاری کی مبینہ فوٹو سامنے آگئی

12 اکتوبر , 2026
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

12 اکتوبر , 2026
The Hollywood film 'Resident Evil' broke box office records, grossing $320 million worldwide.

ہالی وڈ کی فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘ نے باکس آفس کے ریکارڈ توڑ دیے، دنیا بھر سے 32 کروڑ ڈالر کما لیے

12 اکتوبر , 2026
Boeing's $20 billion contract to develop a sixth-generation advanced fighter jet for the US Navy.

بوئنگ کا امریکی بحریہ کیلئے چھٹی نسل کا جدید جنگی طیارہ تیار کرنے کا 20ارب ڈالر کا معاہدہ

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔