ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی ایس ایل کے 4سالہ میڈیا رائٹس ریکارڈ 26ارب روپے میں فروخت

3 مہینے پہلے
A A
PSL's 4-year media rights sold for record Rs 26 billion
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چار سالہ میڈیا رائٹس 26 ارب روپے میں ولی ٹیکنالوجیز کو فروخت کردیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی کمرشل ڈیل ہو گئی۔میڈیا رائٹس کی دوڑ میں تین بڈرز میدان میں تھے، ولی ٹیکنالوجیز نے ریزرو پرائس سے تین ارب زائد کی بڈ دی تھی۔
ممکنہ طور پر سرکاری ٹی وی کی سکرین پر میچز دکھائے جائیں گے جبکہ دو بڑے سپورٹس چینل دوڑ سے باہر ہو گئے، انہیں واجبات کی ادائیگی کے لیے خاصا وقت دیا گیا لیکن ناکام رہنے پر ڈس کوالیفائی کرنا پڑا۔
گزشتہ برس پی ایس ایل کے 34 میچز ہوئے تھے اب 2 نئی ٹیموں کی شمولیت سے تعداد 44 تک پہنچ جائے گی۔
قوانین کے مطابق پروڈکشن اخراجات نکالنے کے بعد 3 ارب روپے سالانہ سے بڑی براڈ کاسٹ ڈیل کی صورت میں اضافی رقم میں سے 5 لاکھ ڈالر آئیکون غیر ملکی کرکٹرز سے معاہدے میلئغ رکھے جائیں گے، باقی 80 فیصد حصہ پی سی بی اور 20 فیصد فرنچائز کو ملے گا۔

موضوعات : #psldealmediarightspslxi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump warns Iran again
تازہ ترین

ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو وارننگ

5 جون , 2026
امریکا اور ایران معاہدےکے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

امریکا اور ایران معاہدےکے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

31 مئی , 2026
Iran, US deal final, US media claims
تازہ ترین

ایران ،امریکا ڈیل فائنل ،امریکی میڈیا کا دعویٰ

29 مئی , 2026
Ceasefire agreement with Iran unlikely to happen soon White House
اہم ترین 2

ایران کیساتھ جنگ بندی کا معاہدہ فوری ہونے کا امکان نہیں: وائٹ ہاؤس

25 مئی , 2026
ایران کے ساتھ معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے: صدر ٹرمپ
اہم ترین

ایران کے ساتھ معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے: صدر ٹرمپ

7 مئی , 2026
Petition against holding PSL matches under floodlights dismissed
تازہ ترین

پی ایس ایل میچ فلڈ لائٹس میں کرانے کیخلاف درخواست خارج

5 مئی , 2026
اگلی خبر
Iran's secret weapon, America's trillion-dollar naval pride, has been destroyed

ایران کا خفیہ ہتھیار ،امریکی کھربوں ڈالر کا بحری غرور خاک میں مل گیا

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔