جمعہ , 14 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ

7 مہینے پہلے
A A
Prime Minister leaves for Switzerland to attend World Economic Forum
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈایووس روانہ ہو گئے ۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 جنوری 2026 تک ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی سالانہ کانفرنس 2026 میں شرکت کے لیے ڈایووس، سوئٹزرلینڈ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد ہے، جس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اقتصادی امور احد چیمہ، وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور دیگر سینئر حکام شامل ہیں.
وزیرِ اعظم کی دورے کے دوران اہم سفارتی اور اقتصادی مصروفیات ہونگی. وہ مختلف سربراہانِ مملکت و حکومت اور بین الاقوامی تنظیموں کے قائدین سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کا ایک اہم حصہ بزنس راؤنڈ ٹیبل ہے، جس کا مشترکہ اہتمام پاکستان اور ورلڈ اکنامک فورم کر رہے ہیں۔ اس فورم میں عالمی سطح کی نمایاں کمپنیوں کے رہنما شریک ہوں گے جو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے یا اپنی موجودہ سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

موضوعات : primeministershahbazsharifSwitzerland
ShareSend

متعلقہ خبریں

The youth are the country's bright future and invaluable asset Prime Minister
تازہ ترین

نوجوان ملک کا روشن مستقبل اور انمول سرمایہ ہیں: وزیراعظم

12 اگست , 2026
Haroon Akhtar Khan has been appointed as the Prime Minister's Advisor.
تازہ ترین

ہارون اختر خان کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا

11 اگست , 2026
A meeting of the federal cabinet, presided over by Prime Minister Shehbaz Sharif, will be held today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

10 اگست , 2026
Prime Minister Shahbaz Sharif visits the Holy Shrine of the Prophet (peace be upon him) in Medina.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری

8 اگست , 2026
Lightning struck during a football match; a player lost his life....
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مکہ مکرمہ میں ملاقات

7 اگست , 2026
Performance of Umrah by the Prime Minister, Deputy Prime Minister, and Field Marshal.
تازہ ترین

وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی عمرے کی ادائیگی

7 اگست , 2026
اگلی خبر
How to protect yourself from a fire in a building

عمارت میں لگی آگ سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

یہ بھی پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

13 اگست , 2026
وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم کی ناروے کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

13 اگست , 2026
لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

13 اگست , 2026
چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

13 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔