بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

2 مہینے پہلے
A A
Prime Minister directs completion of FBR reforms within the stipulated timeframe.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں پی آر اے ایل کی تنظیمِ نو، ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور اسمگلنگ کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے ایف بی آر اصلاحات مقررہ مدت میں مکمل کرنے اور اصلاحاتی عمل کا تھرڈ پارٹی آڈٹ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن، پیداوار کی نگرانی اور خودکار نظام ایف بی آر اصلاحات کے اہم ستون ہیں۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ IRIS 3.0، نئے ٹیکس آپریٹنگ ماڈل اور سینٹرل ڈیٹا ہب پر مرحلہ وار کام جاری ہے، جبکہ ٹیکس وصولی بہتر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور مشین لرننگ کے استعمال پر بھی کام ہو رہا ہے۔بریفنگ کے مطابق جنوری سے جون 2026 کے دوران فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سے فی گڈز ڈیکلریشن اوسط ریونیو میں 12 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ 280 گڈز ایویلیویٹرز کی بھرتی کا عمل آخری مراحل میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مشترکہ دفاعی معاہدے سے تینوں ممالک مزید قریب آئے،وزیراعظم

ڈیجیٹل انوائسنگ کے ذریعے جولائی 2026 میں 2.5 ٹریلین روپے سے زائد کی ٹرانزیکشنز ہوئیں، جبکہ دسمبر تک 4 ٹریلین روپے کی ٹرانزیکشنز کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔وزیراعظم نے ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے اور اصلاحات پر عملدرآمد مؤثر بنانے کی ہدایت بھی کی۔

موضوعات : fbrprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

A unified national resolve against terrorism is the guarantor of the country's peace and security Prime Minister.
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قومی عزم ہی ملکی امن و سلامتی کا ضامن ہے،وزیراعظم

14 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا
پاکستان

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا

13 اکتوبر , 2026
وفاقی کابینہ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ
اہم ترین

وفاقی کابینہ کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ

11 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا طالبہ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کا نوٹس

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Shanghai Textile Expo, 8 Pakistani companies present products

شنگھائی ٹیکسٹائل ایکسپو، 8 پاکستانی کمپنیوں کی مصنوعات پیش

یہ بھی پڑھیں

Mike Hesson likely to be interim head coach for Test series against Sri Lanka

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مائیک ہیسن کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

14 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari invites opposition to talks

بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

14 اکتوبر , 2026
Move to declare an emergency in Khyber Pakhtunkhwa rejected; we will stage a massive protest Barrister Gohar.

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا اقدام مسترد، بھرپور احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر

14 اکتوبر , 2026
The only way to save Pakistan is through the Constitution and democracy Mahmood Achakzai.

پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ آئین اور جمہوریت ہے،محمود اچکزئی

14 اکتوبر , 2026
Emergency decision in Khyber Pakhtunkhwa was made in accordance with the constitution, says Law Minister Azam Nazir Tarar

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آئین کے مطابق کیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔