ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے

2 مہینے پہلے
A A
President Asif Ali Zardari has arrived in London.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری برطانیہ کے دارالحکومت لندن پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ تقریباً دو ہفتے قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کے دورۂ برطانیہ کے دوران مختلف میڈیکل چیک اپس بھی متوقع ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری لندن میں قیام کے دوران کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے، تاہم ان سے مختلف وفود کی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ صدر زرداری کے ہمراہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی لندن پہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری تقریباً چھ برس بعد برطانیہ کے دورے پر آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی ایران کو سخت جواب دینے کی دھمکی

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے۔ تاہم ان کے دورے اور صدر زرداری سے ملاقات کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ صدر زرداری کے لندن قیام کے دوران طبی معائنے سمیت معمول کی مصروفیات جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ مختلف وفود سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

موضوعات : asifalizardarilondonpresident
ShareSend

متعلقہ خبریں

Nawaz Sharif's vehicles vandalized for the third time in London
اہم ترین 3

لندن میں نواز شریف کی گاڑیوں پر تیسری بار توڑ پھوڑ

16 اکتوبر , 2026
President pays tribute to security forces for Washik operation, vows to continue operations against terrorists
پاکستان

صدر مملکت کا واشک آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

14 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر
اہم ترین

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور
اہم ترین

وزیراعظم کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،لانگ مارچ کی صورتحال پر غور

6 اکتوبر , 2026
صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت
اہم ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Shanghai Cooperation Organization Heads of State Summit in Bishkek; Prime Minister Shehbaz Sharif participates.

بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہانِ مملکت اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت

یہ بھی پڑھیں

White House Press Secretary Katie Zakaria was removed from her position after 5 days.

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیٹی زکریا کو 5 روز بعد عہدے سے ہٹا دیا گیا

17 اکتوبر , 2026
The war with Iran will end soon, Donald Trump

ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

17 اکتوبر , 2026
Where did China’s stealth bomber disappear to

چین کا خفیہ بمبار طیارہ کہاں غائب ہوگیا؟

17 اکتوبر , 2026
Prime Minister orders investigation into alleged irregularities in purchasing vaccines for Hajj and Umrah pilgrims

عازمین حج و عمرہ کے لیے ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

17 اکتوبر , 2026
Tri-nation series, hosted by Pakistan, begins tomorrow

پاکستان  کی میزبانی میں سہ ملکی سیریز کا کل سے آغاز

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔