اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

6 مہینے پہلے
A A
Possibility of a major increase in the prices of petroleum products
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق عوام کیلئے بری خبر پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ یکم مارچ 2026سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں 5روپے 13پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 80پسے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
پٹرول کی قیمت میں اگر 5روپے 13پیسے اضافے ہوتاہے تو اس کی نئی قیمت 263روپے30پیسے فی لٹر ہوسکتی ہے اسی طرح ہائی سپیڈکی ڈیزل کی قیمت 282روپے 50پیسے فی لٹر تک پہنچ سکتی ہے۔
گزشتہ پندرہ روزہ جائزے میں وفاقی حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھا کر 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کی تھی۔

موضوعات : #petroldieselprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Crude oil prices rise by one percent in the global market.
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

2 ستمبر , 2026
ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
پاکستان

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

30 اگست , 2026
گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار
پاکستان

گھی، کوکنگ آئل کی قیمتیں مل کر طے کرنا غیر قانونی قرار

27 اگست , 2026
There is a need to review the gas subsidy and pricing system Ali Pervaiz Malik.
تازہ ترین

گیس سبسڈی اور قیمتوں کے نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے، علی پرویز ملک

27 اگست , 2026
Petroleum products have become more expensive again; the price of petrol has reached Rs 343.10 per liter.
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پیٹرول 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگیا

26 اگست , 2026
The prices of petrol and diesel have risen again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پھر بڑھ گئی

22 اگست , 2026
اگلی خبر
British politician demands linking aid to PTI founder's circumstances

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا امداد کو بانی پی ٹی آئی کی صحت سے جوڑنے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔