ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرول 4روپے ،ڈیزل 2روپے فی لٹر سستا

2 گھنٹے پہلے
A A
Petrol 4 rupees, diesel 2 rupees per liter cheaper
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے عوام کو معمولی ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی پٹرول چار روپے فی لٹر سستا ہو کر تین سو تہتر روپے اٹھہتر پیسے فی لٹر ہو گیا۔

ڈیزل کی قیمت میں دو روپے کمی کی گئی ،نئی قیمت تین سو اٹھہتر روپے اٹھہتر پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ،پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

عوام نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی مسترد کر دی ،کہتے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،مہنگائی کی وجہ سے جینا مشکل ہو گیا ،حکومت عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دے۔

موضوعات : #petrolprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Big drop in gold price
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

10 جون , 2026
Cheap petrol scheme Rs 4000 and others
تازہ ترین

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

6 جون , 2026
Petrol cheaper by Rs 4 per liter, diesel price unchanged
تازہ ترین

پٹرول 4روپے لٹر سستا ،ڈیزل کی قیمت برقرار

6 جون , 2026
Just a liter of gasoline and hundreds of miles of travel
تازہ ترین

صرف ایک لٹر پٹرول اور سینکڑوں میل کا سفر

2 جون , 2026
LPG price hiked by Rs 4.95 per kg
تازہ ترین

ایل پی جی 4روپے 95پیسے فی کلو مہنگی

1 جون , 2026
Gift for the public on the third day of Eid, petrol and diesel are cheaper by Rs. 22 each
تازہ ترین

عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ،پٹرل اور ڈیزل 22،22روپے سستا کرنے کا اعلان

29 مئی , 2026
اگلی خبر
British actor Callum Turner's name suggested for James Bond

جیمز بانڈ کیلئے برطانوی اداکار کالم ٹرنر کا نام تجویز

یہ بھی پڑھیں

New front of underwater warfare in the Baltic Sea, US drone patrols

بالٹک سمندر میں زیرِ آب جنگ کا نیا محاذ،امریکی ڈرونز کا گشت

13 جون , 2026
Death sentence upheld for convict who killed woman after rape

زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

13 جون , 2026
US, Iran deal finalised

امریکا ،ایران ڈیل فائنل

13 جون , 2026
Budget relief or new trial

بجٹ میں ریلیف یا نئی آزمائش

13 جون , 2026
Police torture Bangladesh cricketer Naeem Hasan

بنگلہ دیش کے کرکٹر نعیم حسن پر پولیس کا تشدد

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔