پیر , 15 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل

8 مہینے پہلے
A A
پاکستان کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان کا پہلا ہائپر سپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 کامیابی کے ساتھ چین سے خلا میں روانہ ہوکر اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔
سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کیا جس کے بعد بالآخر سیٹلائٹ اپنے مدار میں پہنچ گیا ہے۔
ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ زمین، سبزے، پانی شہری علاقوں کا تفصیلی تجزیہ کرے گا۔ جدید سیٹلائٹ سینکڑوں نوری بینڈز میں درست تصاویر حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ سے زرعی منصوبہ بندی اور ماحولیاتی نگرانی میں انقلاب کی توقع ہے۔
چیئرمین سپارکو محمد یوسف خان کا قوم کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان کی حمایت سے قومی منصوبہ حقیقت بن سکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ سے فصلوں، مٹی اور پانی کے معیار کی درست نگرانی ممکن، جنگلات کی کٹائی، آلودگی اور گلیشیئر پگھلنے کی مانیٹرنگ میں مدد حاصل ہوگی۔
سی پیک منصوبوں میں جغرافیائی خطرات کی نشاندہی میں HS-1 معاون ثابت ہوگا۔ اس سے پاکستان اور چین کے خلائی تعاون کا بھی نیا باب رقم ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کا خلائی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی جانب مضبوط قدم ہے۔ سپارکو ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اپنا کردار مزید مستحکم کر رہا ہے اور ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ پاکستان کے خلائی پروگرام میں بڑی پیش رفت ہے۔ – ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 ملک کو پائیدار ترقی کے لیے ابھرتے ہوئے خلائی رہنماؤں میں شامل کرے گا۔
انہوں نے بتایا کہ سیٹلائٹ اپنے مخصوص مدار میں داخل ہوچکا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس سال یہ خلا میں بھیجا جانے والا تیسرا سیٹلائٹ ہے۔ سٹیلایٹ کی اپنے مدار میں ٹیسٹنگ کو دو ماہ لگ سکتے ہیں ۔ جس کے بعد سیٹلائٹ مکمل فعال ہو جائے گا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل
تازہ ترین

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص
تازہ ترین

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا
اہم ترین 3

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق
پاکستان

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026
Women's T20 World Cup Traditional rivals Pakistan and India face off today
تازہ ترین

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ:روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج مد مقابل

14 جون , 2026
اگلی خبر
پاکستانی لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان تک نان سٹاپ فلائٹ، دوران پرواز ایندھن بھی بھرا گیا

پاکستانی لڑاکا طیاروں کی آذربائیجان تک نان سٹاپ فلائٹ، دوران پرواز ایندھن بھی بھرا گیا

یہ بھی پڑھیں

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

21عمرہ کمپنیاں ناقص کارکردگی پر معطل

14 جون , 2026
لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

لاہور اور وسطی پنجاب کے سڑکوں کے منصوبوں کیلئے اربوں روپے مختص

14 جون , 2026
معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

معاہدے پر دستخط کا وقت قریب آ جانا تاریخی لمحہ ہے،بلاول بھٹو

14 جون , 2026
امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

امریکا ،ایران ڈیل ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا

14 جون , 2026
بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

بنوں ، مسجد میں فائرنگ ،4افراد جاں بحق

14 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In