پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان ریلوے کا لاہور اور ٹیکسلا ریلوے اسٹیشنز کی بحالی و جدید کاری کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan Railways decides to rehabilitate and modernize the Lahore and Taxila railway stations.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے لاہور اور ٹیکسلا کے تاریخی ریلوے اسٹیشنوں کی بحالی، تحفظ اور جدید خطوط پر ترقی کے لیے ماسٹر پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔

پاکستان ریلوے کے مطابق منصوبوں کا مقصد تاریخی ورثے کو محفوظ رکھتے ہوئے مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنا اور سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ منصوبوں پر عمل درآمد میں حکومت پنجاب بھی تعاون کرے گی۔

لاہور ریلوے اسٹیشن پر تاریخی عمارت اور پلیٹ فارمز کی مرمت، عمارت کی ساختی بحالی، نکاسی آب کے نظام کی بہتری، تاریخی طرز کی لائٹنگ، جدید فیملی لاؤنج، ریزرویشن اور معلوماتی مراکز کی اپ گریڈیشن سمیت مسافروں کے لیے نئی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر مقرر کرنے کا فیصلہ مسترد

دوسری جانب ٹیکسلا ریلوے اسٹیشن پر پیدل چلنے والوں کے لیے واک ویز، منظم پارکنگ، جدید واش رومز، تاریخی ٹکٹ آفس کی بحالی، پرانے گڈز ویئر ہاؤس کو کیفے اور ریسٹورنٹ میں تبدیل کرنے، خوبصورت عوامی مقامات کی تعمیر اور ٹیکسلا کے ثقافتی ورثے پر مبنی نمائشیں قائم کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔

پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ دونوں منصوبے بین الاقوامی ورثہ تحفظ کے اصولوں کے مطابق مکمل کیے جائیں گے، جن سے تاریخی عمارتوں کا تحفظ، مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.
تازہ ترین

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.
تازہ ترین

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.
تازہ ترین

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.
تازہ ترین

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Sales tax on hybrid vehicles likely to be reduced

ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں کمی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In