ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور بھارت کل ویمنز ورلڈ کپ میں مد مقابل

8 مہینے پہلے
A A
پاکستان اور بھارت کل ویمنز ورلڈ کپ میں مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز )
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی ۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں ویمنز ورلڈ کپ 2025کے چھٹے میچ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہو گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن 2بجکر 30منٹ پر شروع ہو گا۔پاکستانی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا کریں گی جبکہ بھارت کی کمان ہرمن پریت کور کے ہاتھ میں ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=5JPFxbzbAUk
اس سے قبل دونوں ٹیموں نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025میں ایک ایک میچ کھیلا ہے جہاں انڈیا نے افتتاحی میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم کو شکست دی تھی وہیں پاکستان اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش سے جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکا تھا ۔

https://www.youtube.com/shorts/fy9I_-IuehE
پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 2پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر موجود ہے ۔
پاکستان ویمنز ٹیم کا ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف ریکارڈ کچھ اچھا نہیں ہے ۔ شاہین ابھی تک ورلڈ کپ کے کسی بھی میچ میں بھارت کو شکست دینے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں ۔
دونوں ٹیمیں اب تک ورلڈ کپ میں 11مرتبہ ایک دوسرے کے مد مقابل آ چکی ہیں اور تمام میچز میں انڈیا نے کامیابی حاصل کی ہے ۔
واضح رہے کہ مینز ایشیا کپ 2025میں حالیہ کشیدگی کے باعث یہ میچ کافی اہمیت اختیار کرگیا ہے ۔ پاکستانی ویمنز ٹیم بھارت کو ورلڈ میں شکست دینے کیلئے پرعزم ہے ۔

موضوعات : colomboindiapakistanwomen
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Virat Kohli ruled out of ODI series against Afghanistan
تازہ ترین

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
The party is as famous in India as cockroaches, Indian media's propaganda against the movement
تازہ ترین

کاکروچ جتنا پارٹی بھارت میں مشہور،بھارتی میڈیا کا تحریک کیخلاف پروپیگنڈا

4 جون , 2026
اگلی خبر
قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار

قومی کرکٹر ابرار احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کیلئے تیار

یہ بھی پڑھیں

24 seats, 396 candidates, power struggle in Gilgit-Baltistan

24نشستیں ،396امیدوار ،گلگت بلتستان میں اقتدار کی جنگ

6 جون , 2026
China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026
Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔