منگل , 4 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلگام فالس فلیگ،غیرمصدقہ دعووں نےبھارتی میڈیا کی قلعی کھول دی

3 مہینے پہلے
A A
Pahalgam false flag, unverified claims open the gates of Indian media
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پہلگام فالس فلیگ کےبعدبھارتی میڈیاکاپاکستان مخالف پروپیگنڈامحض من گھڑت بیانیےکوتقویت دینےکی ناکام اورشرمناک کوشش ،پہلگام ڈرامے کے بعد بھارتی میڈیا نے پیشہ ورانہ اقدارکو پسِ پشت ڈالتے ہوئےصحافت کےبجائےمودی سرکار کےجنگی ترجمان کا کردار ادا کیا۔
بھارتی میڈیااپنی نشریات کے ذریعے مسلسل جنگی جنون کو ہوا دیتے ہوئے جعلی خبروں کے ذریعے اپنےعوام کو گمراہ کرتا رہا۔پہلگام فالس فلیگ کے بعد ریپبلک ٹی وی کےاینکرارنب گوسوامی نےبھارتی حکومت کو جنگ کیلئےاکساتےہوئےپاکستان کوغزہ بنانے کا مطالبہ کیا۔
پہلگام ڈرامےکے بعدبھارتی میڈیا نےزمینی حقائق کوپسِ پشت ڈال کردوایٹمی طاقتوں کے مابین جنگی کشیدگی کو ہوادینے کی مذموم مہم جاری رکھی ،بھارتی اینکرزاپنے ٹی وی اسٹوڈیوزکو جنگی کمروں میں تبدیل کرکےخطے کاامن تباہ کرنےاور جنگی جنون پھیلانے پرتل گئے۔
کراچی پورٹ کوآگ لگانےاورمیزائل حملوں کی دھمکیاں دیکربھارتی میڈیانےاپنی ذہنی پسماندگی اورشدید عدم تحفظ کاثبوت دیا۔بغیرکسی ثبوت کےپاکستان پرالزامات عائد کرکےبھارتی میڈیا نےبین الاقوامی سطح پراپنی ساکھ اورپیشہ ورانہ وقارکوپرداؤپرلگادیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ کو ایک سال مکمل،بھارتی سکیورٹی فورسز کی ناکامی بے نقاب


پہلگام فالس فلیگ کےبعد بھارتی میڈیا انتقام اورجنگی تیاریوں کی گردان کرکےکشیدگی اورجنگی جنون کوفروغ دینےکےمذموم ایجنڈے پرکاربندرہا۔نام نہاد بھارتی دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ جنرل جی ڈی بخشی بھارتی میڈیا پر بیٹھ کر جنگ کے شعلے بھڑکانے میں پیش پیش رہا۔
ماہرین کےمطابق اشتعال انگیزی اورجھوٹے بیانیے کے ذریعے پاکستان کونشانہ بنانا بھارتی میڈیا کی اخلاقی گراوٹ اورصحافتی دیوالیہ پن کاشرمناک مظہر ہے۔بھارتی اینکرزکی اشتعال انگیزگفتگواورجنگ کی دھمکیاں جنوبی ایشیاکےامن کوداؤپرلگانےوالاایک انتہائی غیرذمہ دارانہ فعل ہے ۔

موضوعات : #pahalgamfalesflagoperation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pahalgam false flag, India unable to answer tough questions raised over security and intelligence failures
تازہ ترین

پہلگام فالس فلیگ ،بھارت سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ناکامی پر اٹھنے والے کڑے سوالات کا جواب دینے سے قاصر

27 اپریل , 2026
One year since Pahalgam false flag attack, Indian security forces' failure exposed
تازہ ترین

پہلگام فالس فلیگ کو ایک سال مکمل،بھارتی سکیورٹی فورسز کی ناکامی بے نقاب

22 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pahalgam false flag, India unable to answer tough questions raised over security and intelligence failures

پہلگام فالس فلیگ ،بھارت سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ناکامی پر اٹھنے والے کڑے سوالات کا جواب دینے سے قاصر

یہ بھی پڑھیں

Has the bloody war in Gaza come to an end

کیا غزہ میں خونزیرز جنگ ختم ہو گئی؟

4 اگست , 2026
Chehlum of the Grandson of the Prophet is being observed with reverence and respect across the country today; foolproof security arrangements are in place.

ملک بھر میں آج چہلم نواسہ رسول عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات

4 اگست , 2026
No other route will be permitted in the Strait of Hormuz Iran

آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی: ایران

4 اگست , 2026
Michael Smith appointed batting coach of the Pakistan men's team.

مائیکل سمتھ پاکستان مینز ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

4 اگست , 2026
The Meteorological Department forecasts partly cloudy skies and a likelihood of rain in most districts of Khyber Pakhtunkhwa.

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی آبرالود رہنے اور بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

4 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔