جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پہلگام فالس فلیگ کو ایک سال مکمل،بھارتی سکیورٹی فورسز کی ناکامی بے نقاب

6 مہینے پہلے
A A
One year since Pahalgam false flag attack, Indian security forces' failure exposed
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) پہلگام فالس فلیگ کو ایک سال مکمل،بھارتی سییورٹی فورسز کی ناکامی بےنقاب ہو گئی ، پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں مجرمانہ سیکیورٹی غفلت پربھارتی میڈیا بھی مودی سرکارکی نااہلی پرکڑے سوال اٹھانےلگا۔
بھارتی جریدے دی ٹریبیون نےمودی سرکارکی جانب سےپہلگام واقعے کےذمہ داروں کی پشت پناہی کی قلعی کھول دی،لکھا ، ایک سال گزرنے کےباوجود پہلگام واقعے کے ذمہ دار سیکیورٹی اہلکاروں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
ماہرین ک مطابق ایک سال گزر جانے کے باوجود ناقص سکیورٹی حکمت عملی پرکسی ذمہ دار افسر کیخلاف کارروائی نہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ پہلگام حملہ بھارتی فالس فلیگ ڈرامہ تھا، پلوامہ، اڑی، چھتیس گڑھ اورپہلگام جیسے واقعات سے واضح ہوتا ہےکہ پاکستان کو موردِالزام ٹھہرانابھارت کی پرانی روش ہے

موضوعات : #pahalgamfalesflagoperationindia
ShareSend

متعلقہ خبریں

The power crisis in India has reached a three-year high.
تازہ ترین

بھارت میں بجلی کا بحران تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

3 اکتوبر , 2026
Indian Charge d'Affaires summoned to Foreign Office, strong protest over killing of Pakistani citizens
تازہ ترین

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

3 اکتوبر , 2026
India is trying to damage the religious identity of occupied Kashmir, says Ishaq Dar
تازہ ترین

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مذہبی شناخت کونقصان پہنچانے کی کوششیں کررہاہے،اسحاق ڈار

23 ستمبر , 2026
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.
تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026
The restriction on Pakistani airspace for Indian aircraft has been extended until October 24.
تازہ ترین

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی پابندی میں 24 اکتوبر تک توسیع کردی

16 ستمبر , 2026
India once again plays with the game, refuses to accept the Asia Cup trophy
تازہ ترین

بھارت کا ایک بار پھر کھیل سے کھلواڑ، ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار

14 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Amazing view of Earth rising from behind the moon

زمین کے چاند کے پیچھے سے طلوع ہونے کا حیرت انگیز نظارہ

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔