جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اب ڈرونز اور میزائل سب ہونگے ناکام،ترکیہ کا ہو گا فضاؤں پر راج ،فولادی حصار تیار

4 مہینے پہلے
A A
Now all drones and missiles will fail, Turkey will rule the skies, steel fence ready
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں جنگی خطرات بڑھ رہے ہیں ، ایسے میں ترکیہ نے ایک ایسا قدم اٹھا لیا ہے جو خطے کی طاقت کا توازن بدل سکتا ہے،ترکیہ نے جدید اسٹیل ڈوم بنانے کا کام تیز کر دیا گیا ، ،نیا نظام مستقبل کی جنگوں کا نقشہ بدل سکتا ہے۔ اسٹیل ڈوم ایک ایسا جدید فضائی دفاعی نظام جس کا مقصد ملک کو ہر طرح کے فضائی خطرات سے محفوظ بنانا ہے!


ترکیہ کی بڑی دفاعی کمپنی ROKESTSAN کے سی ای او کا کہنا ہے یہ ایک ایسا نظام اسٹیل ڈوم ہے جو وقت کے ساتھ مسلسل اپ گریڈ ہوتا رہے گا یہ ایک ایسا انفراسٹرکچر ہے جس میں ہم مسلسل نئی صلاحیتیں شامل کریں گے، جدید ٹیکنالوجی کو ضم کریں گے اور ابھرتے ہوئے خطرات کے خلاف نئے اقدامات کریں گے،ہم چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں اور پیداوار کا عمل بغیر کسی سست روی کے جاری ہے۔
اسٹیل ڈوم کو اس طرح ڈیزائن کیا جا رہا ہے کہ یہ بیک وقت کئی خطرات کو روک سکے گا ، نیانظام بیلسٹک میزائل،کروز میزائل،ڈرون حملے،جنگی طیاروں کو سب کو ایک ساتھ تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو گا۔ترکیہ کا اسٹیل ڈوم نظام کیسے کام کرے گا،یہ دشمن کے میزائل ،ڈرون یا طیارے کو دور سے ہی پکڑ لے گا،فضا میں جا کر دشمن کے میزائل یا ڈرون کو تباہ کیا جا سکے گا۔


ماہرین کے مطابق ترکی کا مقصد صرف دفاع ہی نہیں بلکہ خود انحصاری اور بیرونی ممالک پر انحصار کم کرنے کی کوشش ہے ،ترکیہ اپنی دفاعی ٹیکنالوجی خود تیار کرے گا اور خطے میں بڑی فوجی طاقت کے طور پر ابھرے گا۔ترکی کا یہ قدم خطے میں طاقت کا توازن بدل سکتا ہے،دیگر ممالک بھی اپنے دفاعی نظام مزید مضبوط کریں گے۔ایک نئی ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہونے کا خدشہ ہے۔
آخری سوال یہ ہےکہ کیا اسٹیل ڈوم نظام ترکیہ کو ناقابل تسخیر بنا دے گا یا دنیا کو نئی جنگی دوڑ کی طرف لے جائے گا۔

موضوعات : #dronesdefencesystemtuekyturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

30 جولائی , 2026
Turkey's fifth-generation fighter jet project
تازہ ترین

ترکیہ کے پانچویں نسل کے کان لڑاکا طیارے کا منصوبہ

24 جولائی , 2026
Earthquake tremors in Turkey
تازہ ترین

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے

18 جولائی , 2026
ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پرتنقید ،ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض
اہم ترین 2

ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پرتنقید ،ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض

17 جولائی , 2026
Turkey awards Field Marshal Asim Munir with Distinguished Service Medal
تازہ ترین

ترکیہ کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے امتیازی خدمات کا تمغہ

15 جولائی , 2026
Istanbul court orders issuance of international arrest warrant for Netanyahu.
تازہ ترین

نیتن یاہو کے عالمی گرفتاری وارنٹ جاری کئے جائیں۔استنبول کی عدالت کا حکم

15 جولائی , 2026
اگلی خبر
Further increase in the price of gold

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

30 جولائی , 2026
سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی

30 جولائی , 2026
بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

بلاول بھٹو اور وفاقی وزراء کی ملاقات ،حکومت کی تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی

30 جولائی , 2026
Why didn't the Iranian economy collapse despite the US war

امریکی جنگ کے باوجود ایرانی معیشت کیوں نہیں ٹوٹی؟

30 جولائی , 2026
سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

سندھ میں دفعہ 144 میں ایک ماہ کی توسیع

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔