کراچی ( پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت میں پندرہ ہزار 300روپے فی تولہ اضافہ ،، نئی قیمت چار لاکھ چورانوے ہزار 62 روپے فی تولہ ہو گئی ۔
10 گرام سونا 13117 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 153 ڈالر اضافے سے 4713 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
چاندی کی قیمت دو سو روپے بڑھ کر سات ہزار 984روپے فی تولہ ہو گئی۔












