بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نعمان علی نے اقبال قاسم کا کئی برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا

11 مہینے پہلے
A A
نعمان علی نے اقبال قاسم کا کئی برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر نعمان علی نے جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گئے لاہور ٹیسٹ میں اقبال قاسم کا پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
پاکستان کے تجربہ کار سپنر نعمان علی نے منگل کو قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے دوران لیجنڈری اقبال قاسم کی پانچ وکٹوں کی تعداد کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنا نام ریکارڈ کی کتابوں میں درج کرلیا۔
39سائیں بائیڈ بازو کے گیند باز نے شاندار سپیل کیا اور اننگز میں چھ وکٹیں لے کر پہلی 109کی برتری دلوانے میں کامیاب ہوئے تھے۔
نعمان علی نویں مرتبہ پانچ وکٹیں اپنے نام کرنے والے لیفٹ آرم سپنر بن گئےہیں اس سے قبل اقبال قاسم 8مرتبہ 5وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا رکھا تھا ۔
نعمان علی اس فہرست میں اکیلے موجود ہیں کیونکہ پرویز سجاد نے پانچ وکٹوں کا کارنامہ 3مرتبہ جبکہ عبدالرحمان اور ذوالفقار بابرنے دو دو بار ایسا کیا ہے ۔

موضوعات : iqbalqasimlahorenaumanalipakvssaqaddafistadiumrecordtesttestmatchwickets
ShareSend

متعلقہ خبریں

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پنجاب حکومت نے مری اسلام آباد گلاس ٹرین منصوبے کیلئے سٹڈی کو حتمی شکل دے دی

پنجاب حکومت نے مری اسلام آباد گلاس ٹرین منصوبے کیلئے سٹڈی کو حتمی شکل دے دی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔