جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سندھ کے نئے گورنر نہال ہاشمی آج حلف اٹھائیں گے

7 مہینے پہلے
A A
New Sindh Governor Nehal Hashmi to take oath today
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) سندھ کے نئے گورنر نہال ہاشمی آج حلف اٹھائیں گے ۔
حلف بردار شام چار بجے گورنر ہاؤس کراچی میں ہو گی ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف لیں گے ،حلف اٹھانے کے بعد نہال ہاشمی سندھ کے 35ویں گورنر بن جائیں گے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی بھیجی ہوئے سمری پر دستخط کر دیئے۔
صدر مملکت کی نہال ہاشمی کو مبارکباد، کہا گورنر نہال ہاشمی وفاق اور صوبے میں ہم آہنگی کے لئے مؤثر کردار ادا کریں گے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا نہال ہاشمی اپنی ذمہ بخوبی نبھائیں گے

موضوعات : #nihalhashmisindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan
تازہ ترین

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.
پاکستان

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Pakistan's prisons are holding prisoners well beyond their capacity. Human Rights Commission report.
تازہ ترین

پاکستان کی جیلوں میں گنجائش سے 160سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔ انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ

10 اکتوبر , 2026
Polio virus is present in Pakistan and Afghanistan, says Sindh Chief Minister
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

21 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The second T20 match between Pakistan and Bangladesh will be played today.

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا

یہ بھی پڑھیں

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

22 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

22 اکتوبر , 2026
صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔