پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں کل سے ای وی بس کا نیاروٹ شروع کرنے کا اعلان

7 مہینے پہلے
A A
کراچی میں کل سے ای وی بس کا نیاروٹ شروع کرنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں کل سے ای وی بس کا نیا روٹ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ،کہتے ہیں الیکٹرک بس سروس کا نیا روٹ کل گلشن معمار تا ٹاور سے شروع کیا جا رہا ہے ۔نئے روٹ سے، گلشن معمار، سرجانی ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں کے رہائشیوں کو شہر کے مرکز تک آسان رسائی حاصل ہوگی۔۔نیا روٹ شروع ہونے سے شہر کے لاکھوں شہریوں کو جدید، آرام دہ اور سستی سفری سہولت میسر آئے گی۔ماحول دوست بس سروس سے لاکھوں شہری مستفید ہوں گے ۔مستقبل میں ای وی بس سروس کے مزید روٹس بھی متعارف کرائے جائیں گے

موضوعات : evbusskarachipakistansharjeelmemontransport
ShareSend

متعلقہ خبریں

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
پاکستان کی ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت، سعودی عرب سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
اہم ترین 3

پاکستان کی ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت، سعودی عرب سے بھرپور یکجہتی کا اظہار

11 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان
اہم ترین 3

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Duty- and tax-free import scheme introduced to boost livestock and meat exports.
تازہ ترین

مویشی اور گوشت کی برآمدات بڑھانے کے لیے ڈیوٹی اور ٹیکس فری درآمدی اسکیم متعارف

10 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.
پاکستان

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
اسرائیل اور امریکہ کی ایران کی شہری آبادی پر بمباری

اسرائیل اور امریکہ کی ایران کی شہری آبادی پر بمباری

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In