منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

3 گھنٹے پہلے
A A
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی کی جا رہی ہے، جبکہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں، غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال فوری توجہ کی متقاضی ہے۔نیویارک میں اسلامی تعاون تنظیم کی کمیٹی برائے فلسطین سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ اسلامی تعاون تنظیم اور مسلم امہ کے اجتماعی شعور میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چھ رکنی کمیٹی پر فلسطینی عوام کے لیے سیاسی اور سفارتی حمایت متحرک کرنے کی اہم ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات متوقع

نائب وزیراعظم نے غزہ میں تنازع کے خاتمے کے لیے امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ غزہ کی تعمیر نو اور طرز حکمرانی سے متعلق تمام انتظامات فلسطینی قیادت کی سربراہی میں ہونے چاہییں۔ پاکستان غزہ امن منصوبے اور سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر مکمل عمل درآمد کی حمایت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں انتہا پسند اسرائیلی آباد کاروں کی دراندازیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ پاکستان مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیر قانونی آباد کاری، الحاق اور جبری بے دخلی کو مسترد کرتا ہے۔

اسحاق ڈار نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے حصول اور ان کی سیاسی و سفارتی حمایت کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا۔

موضوعات : dargazaishaqdar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in New York; he will attend the General Assembly session.
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

21 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان

اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

19 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister's telephone call with Ishaq Dar
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

19 ستمبر , 2026
British High Commissioner Jane Marriott meets Ishaq Dar; bilateral relations discussed.
تازہ ترین

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

18 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Rafael Grossi, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی رافیل گروسی سے ٹیلی فونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Information Minister Attaullah Tarar visits Darul Uloom Haqqania, Akora Khattak.

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

یہ بھی پڑھیں

England fast bowler Mark Wood announces retirement from international cricket

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر مارک ووڈ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

22 ستمبر , 2026
Confidence in the United Nations has diminished or vanished, says Abbas Araghchi.

اقوام متحدہ پر اعتماد کم یا ختم ہوچکا ہے ،عباس عراقچی

22 ستمبر , 2026
Violation of the court order will amount to contempt of court Talal Chaudhry.

عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت ہوگی، طلال چودھری

22 ستمبر , 2026
Prime Minister contacts Hafiz Naeem-ur-Rehman, requests postponement of long march.

وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان سے رابطہ، لانگ مارچ مؤخر کرنے کی درخواست

22 ستمبر , 2026
People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔