جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مریم نواز کا سنکیانگ میں معروف چینی ڈیری کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ

2 مہینے پہلے
A A
Maryam Nawaz visits the headquarters of a prominent Chinese dairy company in Xinjiang.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ میں چین کی معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں کمپنی حکام نے وزیراعلیٰ اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔مریم نواز شریف نے ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا، جہاں حکام نے انہیں جدید ڈیری فارمنگ اور ملک پروسیسنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک پروسیسنگ کے مراحل کا ڈیجیٹل معائنہ کیا، جبکہ ماہرین نے دودھ، دہی اور دیگر ڈیری مصنوعات کی تیاری کے مختلف مراحل سے آگاہ کیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ٹائرن وزڈم ڈیری ورکس چین کے مختلف علاقوں میں جدید ترین ڈیری فارمنگ کے حوالے سے معروف ہے، جبکہ فارمز پر مویشیوں کی حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق پرورش کی جاتی ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں لائیو اسٹاک کی بہتری اور فروغ کے منصوبے نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں۔ دیہی خواتین کی مالی خودمختاری اور مویشیوں کی افزائشِ نسل کے خصوصی منصوبے بھی کامیابی سے جاری ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ مویشیوں کو فربہ کرکے میٹ پروڈکشن کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی کمپنی نے کیٹی بندر پورٹ کا ماسٹر پلان پیش کردیا، ابتدائی لاگت 52 کروڑ ڈالر سے زائد

مریم نواز شریف نے کہا کہ چین کے اشتراک سے پنجاب میں ملک اور ڈیری پروسیسنگ پراجیکٹ قائم کرنا چاہتے ہیں، جس سے صوبے میں لائیو اسٹاک اور ڈیری کے شعبے کو مزید فروغ ملے گا۔

موضوعات : chinadairymaryamnawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

Expansion of China’s modern radar fleet challenges U.S. air superiority in the Pacific.
تازہ ترین

چینی جدید ریڈار کے بیڑے میں توسیع ، بحر الکاہل میں امریکی فضائی برتری چیلنج

15 اکتوبر , 2026
Sindh CM visits China, agrees to increase cooperation in artificial intelligence, modern education and joint research
تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ کا دورۂ چین، مصنوعی ذہانت، جدید تعلیم اور مشترکہ تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026
Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.
تازہ ترین

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz orders the dismissal of underperforming companies under the 'Suthra Punjab' initiative.
تازہ ترین

مریم نواز کا ستھرا پنجاب میں ناقص کارکردگی والی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم

13 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Taiwan's major war plan: preparations to manufacture 4,000 drones per month.
تازہ ترین

تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia expresses solidarity with Pakistan over the PIMS Hospital tragedy.

سانحہ پمز اسپتال پر سعودی عرب کا پاکستان سے اظہار یکجہتی

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔