ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لیجنڈزکرکٹرز عمران خان کیساتھ: وسیم اکرم، وقاریونس،شعیب اخترکا بڑا اعلان!

4 مہینے پہلے
A A
لیجنڈزکرکٹرز عمران خان کیساتھ: وسیم اکرم، وقاریونس،شعیب اخترکا بڑا اعلان!
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)عمران خان کی صحت کے حوالہ سے کئی روز سے خبریں چل رہی ہیں۔ اس پر عمران خان کے ساتھی کرکٹرز نہیں بولے، بھارت سے آوازیں اٹھنا شروع ہوئیں اور ساتھ میں پاکستانی کرکٹرز کے نہ بولنے پر تنقید ہوئی۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد بالآخر سابق کپتان وسیم اکرم سمیت پاکستانی کرکٹرز کوعمران خان کا خیال آگیا ہے۔
وسیم اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کے صحت کے مسائل سن کر دل دکھتا ہے، امید ہے کہ حکام اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں گے۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت اور علاج ان کا بنیادی حق ہے اور یہ سہولت ہر صورت فراہم کی جانی چاہیے۔


شعیب اختر نے کہا کہ گذشتہ 3 ماہ سے وہ امریکا میں عمران خان کے شوکت خانم کینسر اسپتال کے لیے فنڈز اکٹھے کر رہے ہیں۔ انہوں نے عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی خبروں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دعاگو ہیں کہ عمران خان کو بہترین علاج ملے اور وہ جلد صحتیاب ہوں۔یونس خان نے بھی کہا کہ عمران خان کو فوری طبی توجہ کی ضرورت ہے۔ انسانیت اور قومی ہیروز کا احترام ہر چیز سے پہلے ہونا چاہیے۔


وقار یونس نے کہا کہ سیاست کو ایک طرف رکھ کر، ہمارا قومی ہیرو جس نے ہمیں کھیل کے میدان میں سب سے بڑی خوشی دی، جس کا کینسر اسپتال ہزاروں لوگوں کے لیے مددگار ثابت ہوا، عمران خان کو بروقت اور مناسب علاج فراہم کیا جائے۔
واضح رہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے بھارت کے سابق کرکٹرز نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان سے اظہار ہمدردی کیا تھا،جبکہ پاکستانی کرکٹرز کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

موضوعات : Imran KhanShoaib AkhtarWasim Akram
ShareSend

متعلقہ خبریں

بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ہفتہ وار ملاقات

2 جون , 2026
"مجھے صرف زندہ رہنے کا سامان چاہیے!”عمران خان کا جیل سے چونکا دینے والا بیان
پاکستان

"مجھے صرف زندہ رہنے کا سامان چاہیے!”عمران خان کا جیل سے چونکا دینے والا بیان

13 فروری , 2026
اگلی خبر
بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری، احسن اقبال ڈھاکا روانہ

بنگلا دیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری، احسن اقبال ڈھاکا روانہ

یہ بھی پڑھیں

50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
Presidential reference on refugee seats in Azad Kashmir, Supreme Court reserves decision

آزاد کشمیر میں مہاجر نشستوں کا صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔