اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

6 گھنٹے پہلے
A A
لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) ڈیفنس سی گینگ ریپ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، متاثرہ غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق ڈیانا کو پرواز پی کے 159 کے ذریعے پاکستان سے ڈی پورٹ کیا گیا، لاہور سے باکو جانے والی پرواز نے روانگی اختیار کرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیانا کی پاکستان سے روانگی کے موقع پر لاہور پولیس کے افسران بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی برکی قمر عباس بھی ڈیانا کے ہمراہ روانہ ہوئے، جبکہ اے ایس پی بیریئرہ اور کیس کے تفتیشی افسر بھی ان کے ساتھ گئے۔

ذرائع کے مطابق ڈیانا کی لاہور ایئرپورٹ سے آذربائیجان روانگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے پاکستان سے روانہ ہونے کے باوجود ڈیفنس سی گینگ ریپ کیس کی قانونی کارروائی جاری رہے گی۔

موضوعات : dianagang rape caseoreign woman
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

یہ بھی پڑھیں

Singapore introduces platform for civil servant marriages

سنگا پور میں سرکاری ملازمین کی شادی کیلئے پلیٹ فارم متعارف

4 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

4 اکتوبر , 2026
لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

4 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In