منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی

1 سال پہلے
A A
اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی
Share on Facebookwhatsapp

تل ابیب ( پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع سے بھی اس منصوبے کی توثیق کی توقع کی جارہی ہے۔
تیار کیے گئے منصوبے میں واضح کیا گیا ہے کہ دو ہفتوں کے اندر فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کی کارروائی کی جائے گی، جس کی ابتدا ایک بڑے فوجی آپریشن سے ہوگی۔ اس کے بعد مرحلہ وار اسرائیلی فوج شہر میں داخل ہوکر غزہ سٹی پر مکمل قبضہ کرے گی۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام اس منصوبے کو باضابطہ طور پر امریکی حکام کے سامنے پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو اس حوالے سے اسرائیل سے براہِ راست رابطے میں ہیں۔
دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز کی تازہ کارروائیوں میں بھی درجنوں نہتے فلسطینی شہید ہوگئے، جس سے علاقے میں خوف اور بے چینی مزید بڑھ گئی ہے۔

موضوعات : gazahamasisrealpalstine
ShareSend

متعلقہ خبریں

The UAE has termed the incident involving the emergency landing in Saudi Arabia of a flight bound for Israel as an act of terrorism.
تازہ ترین

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

3 اکتوبر , 2026
Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir
تازہ ترین

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026
Bernie Sanders calls for ending US military aid to Israel.
تازہ ترین

برنی سینڈرز کا اسرائیل کے لیے امریکی فوجی امداد ختم کرنے کا مطالبہ

29 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar
تازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.
تازہ ترین

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
غزہ میں انسانی المیہ اور فلسطینی ریاست کی بڑھتی مقبولیت

غزہ میں انسانی المیہ اور فلسطینی ریاست کی بڑھتی مقبولیت

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔