تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا کے ساتھ طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران ،امریکا مذاکرات کا اگلا مرحلہ 11جون سے شروع ہو گا
تہران میں حماس رہنما محمد درویش سے ملاقات میں بولے سفارتکاری سے میدان جنگ بندی میں ہونے والی کامیابیوں کا تحفظ ہونا چاہیئے۔ ملک کو سفارتکاری کے ساتھ دفاع کیلئے بھی ہر دم تیاررہنا ہوگا۔












