بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسحاق ڈار کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات

1 دن پہلے
A A
Ishaq Dar meets with Tajikistan's President Emomali Rahmon
Share on Facebookwhatsapp

دوشنبہ(پاک ترک نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات ہوئی، جس میں علاقائی اقتصادی تعاون، روابط کے فروغ، استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے رکن ممالک کے حکومتی وفود کے سربراہان کا خیرمقدم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

ملاقات میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت علاقائی اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے اور رکن ممالک کے درمیان تجارتی و اقتصادی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر خطے میں استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : ishaq dar in tajkistanmeet Tajikistan's President Emomali Rahmon
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Field Marshal Asim Munir will visit Iran today.

فیلڈ مارشل عاصم منیرآج ایران کا دورہ کریں گے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

21 اکتوبر , 2026
محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

محسن نقوی ،طلال چودھری کی لائبہ اعجاز کے گھر آمد ،اہلخانہ سے اظہار افسوس

21 اکتوبر , 2026
سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

سعودی قومی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان

21 اکتوبر , 2026
حامی راجپوت کے موسیقی اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنانے کا سفر

حامی راجپوت کے موسیقی اور ڈیجیٹل دنیا میں اپنی پہچان بنانے کا سفر

21 اکتوبر , 2026
بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

بوئنگ کے نئے مسافر طیارے 737 میکس 10 کی منظوری

21 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔