اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کی اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی بارش

3 ہفتے پہلے
A A
Iran rains missiles and drones on Israel
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، ایران اور اسرائیل کے درمیان حملوں کا تبادلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز کی شدید بارش کرتے ہوئے اسے پاکستان، جرمنی اور اسپین کے عوام کے نام کیا گیا۔ ایرانی فوج کی جانب سے میزائلوں پر اظہارِ تشکر کے کلمات بھی تحریر کیے گئے، جبکہ مقامی میڈیا نے اس حوالے سے ویڈیوز بھی جاری کر دیں۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حملوں میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، اشدود میں تیل کے ذخیرے اور اسٹوریج ٹینک تباہ کر دیے گئے۔ اسرائیلی شہر کریات میں ایک گاڑی جل کر خاکستر ہو گئی، جبکہ کفر قاسم میں میزائل حملے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ شمالی شہر نہاریہ میں بھی تباہی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔


ایرانی کارروائیوں کا دائرہ خلیجی خطے تک بھی پھیل گیا، جہاں الظفرہ، العدیری اور علی السلم ایئر بیس سمیت امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملوں میں ٹرانسپورٹ طیاروں، ڈرونز کے ہینگرز اور جیٹ فیول ٹینک کو نقصان پہنچا، جبکہ شیخ عیسیٰ بیس پر پیٹریاٹ میزائل سسٹم کا مرمتی ہینگر بھی تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز میں 3 بحری جہازوں کو وارننگ دے کر واپس بھیج دیا، جبکہ خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کے قریب رہنے والے افراد کو فوری انخلا کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

اُدھر اسرائیل کی جانب سے بھی ایران پر حملے جاری ہیں۔ رہائشی علاقوں پر بمباری کے نتیجے میں متعدد شہید ہو گئے۔ صورتحال کے پیش نظر خطے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے

اور عالمی برادری فوری جنگ بندی کے لیے متحرک ہونے پر زور دے رہی ہے۔

موضوعات : #iranamericaisrealmissile
ShareSend

متعلقہ خبریں

120 spies arrested in Iran
تازہ ترین

ایران میں 120جاسوس گرفتار

18 اپریل , 2026
Iran stands firm, refuses to hand over enriched uranium
تازہ ترین

ایران ڈٹ گیا ،افزودہ یورینیم کی حوالگی سے انکار

18 اپریل , 2026
Suicide drones rain down from helicopters, warning signal for enemy
تازہ ترین

ہیلی کاپٹر سے خودکش ڈرونز کی بارش ،دشمن کیلئے خطرے کی گھنٹی

18 اپریل , 2026
Donald Trump thanks Prime Minister and Field Marshal
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے شکر گزار

18 اپریل , 2026
Mossad's terrifying plan threatens to sabotage Iran-US talks
تازہ ترین

موساد کا خوفناک پلان ،ایران امریکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ ہونے کا خدشہ

16 اپریل , 2026
Pakistan Navy successfully tests anti-ship ballistic missile
تازہ ترین

پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

16 اپریل , 2026
اگلی خبر
Alarm bells ringing in the Middle East, is World War III coming

مشرق وسطیٰ میں خطرے کی گھنٹی ، کیا تیسری عالمی جنگ ہونے والی ہے؟

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔