ہفتہ , 22 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
Interior Minister Mohsin Naqvi meets Jamaat-e-Islami Ameer Hafiz Naeem-ur-Rehman
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کی منصورہ آمد ہوئی ہے جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال گیا گیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحما نے ایران امریکا مفاہمت کو خطے کے استحکام و امن کے لئے خوش آئند قرار دیا ۔حافظ نعیم الرحمان نے ایران امریکہ مفاہمت پر پاکستان کے مخلصانہ کردار کو سراہا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہاایران امریکا مفاہمت کے حوالے سے پاکستان کا تاریخی کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا مذاکرات، حکومتی اقدامات پر امیر جماعت اسلامی کو اعتماد میں لیا،بولے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امن کے لئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا،خطے میں کشیدگی کے خاتمے کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔

موضوعات : #hafiznaeeminterorministerjamatislamimohsinnaqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Malaysian Interior Minister visits Pakistan Monument and Islamabad Police Lines.
تازہ ترین

ملائیشیا کے وزیر داخلہ کا پاکستان مونومنٹ اور اسلام آباد پولیس لائنز کا دورہ

20 اگست , 2026
Decision to modernize Ministry of Interior agencies.
اہم ترین 2

وزارت داخلہ کے اداروں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

17 اگست , 2026
Mohsin Naqvi meets Iranian President Masoud Pezeshkian.
تازہ ترین

محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

12 اگست , 2026
Mohsin Naqvi meets President Asif Ali Zardari.
تازہ ترین

صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات

30 جولائی , 2026
PTI's petition against Prime Minister, Interior Minister, Punjab Chief Minister dismissed
تازہ ترین

وزیراعظم ،وزیر داخلہ ،وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست خارج

22 جولائی , 2026
Pakistan and Iran decide to enhance cooperation in counter-terrorism and anti-narcotics sectors.
تازہ ترین

پاکستان ،ایران کا انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات کی شعبوں میں اشتراک بڑھانے کا فیصلہ

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Ashura Day will be observed in Pakistan on June 26.

پاکستان میں یوم عاشور 26جون کو ہو گا

یہ بھی پڑھیں

Mecca Defense Treaty declared a source of strategic expansion, diplomatic influence and regional balance for Pakistan

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتی اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار

22 اگست , 2026
From war to prison and the presidency The political journey of Bangladesh's new president.

جنگ سے جیل اور صدارت، بنگلہ دیش کے نئے صدر کا سیاسی سفر

22 اگست , 2026
Automated scalper bots take over DDR5 RAM purchases, 10 automated bots active for each buyer

ڈی ڈی آر 5 ریم کی خریداری پر خودکار اسکیلپر بوٹس کا قبضہ، ہر ایک خریدار کے مقابلے میں 10 خودکار بوٹس متحرک

22 اگست , 2026
799 Pakistani workers died abroad in 2 years, details presented in Parliament

2برس میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، پارلیمنٹ میں تفصیلات پیش

22 اگست , 2026
The entry test for postgraduate medical admissions in Punjab will be held on October 25.

پنجاب میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 25 اکتوبر کو ہوگا

22 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔